SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  •  روس نے  امریکی پیشکش ٹھکرادی

    روس نے امریکی پیشکش ٹھکرادی

    Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶

    کرملن نے واشنگٹن اور نیویارک میں روس کی سفارتی املاک واپس کرنے کے لئے امریکہ کی جانب سے کسی بھی پیشگی شرط کو مسترد کر دیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران روس مذاکرات

    ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران روس مذاکرات

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵

    جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان مذاکرات تہران میں ختم ہوگئے ہیں۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان کی از سرنو تدوین ممکن نہیں : روس

    مشترکہ جامع ایکشن پلان کی از سرنو تدوین ممکن نہیں : روس

    Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲

    روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔

  • داعش اور جبہت النصرہ کی نابودی اولین ترجیح ہے، روس

    داعش اور جبہت النصرہ کی نابودی اولین ترجیح ہے، روس

    Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں، داعش اور جبہت النصرہ جیسے گروہوں کی نابودی سرفہرست ہے۔

  • شمالی کوریا کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی مخالفت

    شمالی کوریا کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی مخالفت

    Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴

    روس اور چین نے شمالی کوریا کے مسئلے میں فوجی راہ حل کی شدید مخالفت کی ہے۔

  • 28 یورپی ملکوں کے خلاف روس کی پابندیاں

    28 یورپی ملکوں کے خلاف روس کی پابندیاں

    Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰

    روس کے وزیراعظم نے یورپی یونین کے خلاف پابندیوں کی مدّت میں ڈیڑھ سال کی توسیع کئے جانے کا دستورالعمل جاری کر دیا۔

  • شام میں کلورین گیس کے استعمال کا دعوی مسترد

    شام میں کلورین گیس کے استعمال کا دعوی مسترد

    Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲

    روس کی وزارت خآرجہ کی ترجمان نے شام میں فوج کے ذریعے کلورین گیس کے استعمال کے دعووں کو نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیا ہے۔

  • ماسکو کی جانب سے واشنگٹن کو انتباہ

    ماسکو کی جانب سے واشنگٹن کو انتباہ

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲

    روس نے کہا ہے کہ امریکہ میں روس کے سفارتی مقامات کو بند کرنے کے سلسلے میں مناسب اقدامات کر لئے گئے ہیں۔

  •  ہتھیاروں کی منڈی میں موثر  انداز میں اترنے کے لئے ہندوستان کی کوشش

    ہتھیاروں کی منڈی میں موثر انداز میں اترنے کے لئے ہندوستان کی کوشش

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰

    ہندوستان روس کے ساتھ فوجی ساز و سامان کی مشترکہ طور پر پیداوار کے ذریعے دنیا میں ہتھیار برآمد کرنے والا بڑا ملک بننے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • امریکہ اور یورپی ملکوں میں انسانی حقو‍ق کی صورتحال پر روس کا اظہار تشویش

    امریکہ اور یورپی ملکوں میں انسانی حقو‍ق کی صورتحال پر روس کا اظہار تشویش

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱

    روس نے امریکہ، یوکرین اور یورپی یونین کے رکن ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۴ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS