SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روس کی جانب سے اینجرلیک فوجی اڈے کا ممکنہ استعمال

    روس کی جانب سے اینجرلیک فوجی اڈے کا ممکنہ استعمال

    Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶

    ترکی کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ روس، ممکنہ طور پر اینجرلیک فوجی اڈے سے استفادہ کر سکتا ہے۔

  • شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے بارے میں امریکہ روس وزرائے خارجہ کی گفتگو

    شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے بارے میں امریکہ روس وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲

    روس کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے شام کی صورت حال اور اس ملک میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • شام کی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اظہار تشویش

    شام کی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اظہار تشویش

    Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۰

    اسلامی تعاون تنظیم نے شام میں جاری بحران پر اظہار تشویش کیا ہے۔

  • ایران اور روسی وزرائے خارجہ کا خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

    ایران اور روسی وزرائے خارجہ کا خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

    Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے خطے اور دنیا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔

  • صدر مملکت تہران پہنچ گئے

    صدر مملکت تہران پہنچ گئے

    Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ مکمل کرکے تہران واپس لوٹ آئے ہیں۔

  • روس کے بغیر شام کا بحران حل نہیں ہوسکتا: رجب طیب اردوغان

    روس کے بغیر شام کا بحران حل نہیں ہوسکتا: رجب طیب اردوغان

    Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ روس کے بغیر شام کے بحران کو حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔

  • جمہوریہ آذربائیجان: باکو میں سہ فریقی اجلاس کا انعقاد

    جمہوریہ آذربائیجان: باکو میں سہ فریقی اجلاس کا انعقاد

    Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷

    جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں آج ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کا سہ فریقی اجلاس بلایا جا رہا ہے۔

  • صدر مملکت آج باکو کے دورے پر روانہ ہوں گے

    صدر مملکت آج باکو کے دورے پر روانہ ہوں گے

    Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۲

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی آج جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

  • روس کی جانب سے یمن میں سیاسی مذاکرات کے نئے دور کی حمایت

    روس کی جانب سے یمن میں سیاسی مذاکرات کے نئے دور کی حمایت

    Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲

    روس کی وزارت خارجہ نے یمن کے مسائل پرامن طریقے سے حل کرنے کے لئے متصادم گروہوں کے درمیان نئے مذاکرات شروع کرانے کی حمایت پر تاکید کی ہے

  • شام میں دہشت گردوں کے اڈوں پر روس کا فضائی حملہ

    شام میں دہشت گردوں کے اڈوں پر روس کا فضائی حملہ

    Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۷

    روسی جنگی طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۹ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS