-
حلب میں آٹھ سو دہشت گرد ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۹روس کی مسلح افواج کی آپریشنل کمانڈ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج اور روسی فوجیوں نے دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف جوابی کارروائی میں آٹھ سو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
ایران کی فوج، مشرق وسطی میں سب سے زیادہ تجربہ کار : روس
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷روس نے کہا ہے کہ ایران کے پاس مشرق وسطی میں سب سے اچھی اور تجربہ کار فوج ہے-