SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • ایرانی قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس منگل کو

    ایرانی قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس منگل کو

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰

    روس کی درخواست پر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کے مراسلے کے بعد، سلامتی کونسل نے شام کے دارالحکومت دمشق ميں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے سے متعلق اجلاس آج منگل کو طلب کیا ہے۔

  • دہشت گردانہ اقدامات میں ملوث تمام افراد کو تحویل میں دیا جائے، روس کا یوکرین سے مطالبہ

    دہشت گردانہ اقدامات میں ملوث تمام افراد کو تحویل میں دیا جائے، روس کا یوکرین سے مطالبہ

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷

    روس نے یوکرین سے ایس بی یو کے سربراہ اور تمام حکام کو ماسکو کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان اور روس میں قربتیں

    پاکستان اور روس میں قربتیں

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸

    پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

  • شام پر صیہونی جارحیت کی روس کی جانب سے مذمت

    شام پر صیہونی جارحیت کی روس کی جانب سے مذمت

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳

    روس کی وزارت خارجہ نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے اور اسے اشتعال انگیز و ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • روس، 100 سے زیادہ افراد کو بچانے والے مسلم نوجوان کا ویڈیو وائرل

    روس، 100 سے زیادہ افراد کو بچانے والے مسلم نوجوان کا ویڈیو وائرل

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰

    روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال میں حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو باحفاظت نکالنے والے 15 سالہ اسلام خلیلوف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

  • ایران، روس اور چین کا بحری تعاون

    ایران، روس اور چین کا بحری تعاون

    Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے بحر ہند ميں ایران، روس اور چین کی مشترکہ گشت کی خبر دی ہے۔

  • روس، 11 مشتبہ افراد گرفتار، 4 حملہ آور بھی شامل

    روس، 11 مشتبہ افراد گرفتار، 4 حملہ آور بھی شامل

    Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲

    کریملن ہاوس نے 11 افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے جن میں چار دہشت گرد بھی شامل ہیں جو کروکس کمپلیکس پر دہشت گردانہ حملے میں براہ راست ملوث تھے۔

  • روس میں دہشت گردانہ حملہ (ویڈیو)

    روس میں دہشت گردانہ حملہ (ویڈیو)

    Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹

    روسی ذرا‏ئع نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو کے قریب واقع کروکس کے ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی میں اب تک ساٹھ سے زیادہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہيں۔

  • ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں

    ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷

    میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2024 کے زیر عنوان ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • پوپ فرانسس کے بیان پر یوکرین کا احتجاج، ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا

    پوپ فرانسس کے بیان پر یوکرین کا احتجاج، ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴

    یوکرین کی وزارت خارجہ نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کی ایف میں ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • نائجیریا ؛ فوجیوں پر خودکش حملے کے بعد ہلاکتوں کی متضاد خبریں
    نائجیریا ؛ فوجیوں پر خودکش حملے کے بعد ہلاکتوں کی متضاد خبریں
    ۱۱ hours ago
  • غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ بارش اور سیلاب کے بعد نیا بحران
  • ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر کی تعیناتی+ ویڈیو
  • لوک سبھا میں پرانے قوانین کو ختم کرنے والے منسوخی اور ترمیمی بل دوہزار پچیس کو منظور
  • ایران اور روس کا اسٹریٹجک شمال-جنوب راہداری کی رفتار بڑھانے پر اتفاق
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS