-
روس جنگِ یوکرین میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے: جوزف بورل
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔
-
شام میں داعشی عناصر کے ہاتھوں 5 روسی فوجیوں کا قتل
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴پریس ذرائع نے شام میں داعشی دہشت گردوں کے ہاتھوں پانچ روسی فوجی افسروں کے مارے جانے اور دس دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں سابق امریکی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد کے مارے جانے کا انکشاف
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷یوکرین کی جنگ میں امریکہ اور یورپی ممالک کے آلہ کار بڑے پیمانے پر ہلاک ہوئے ہیں۔
-
روس کا یوکرین کے تقریبا ڈیڑھ سو فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۰روس اور یوکرین کے فوجیوں کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے اور زمینی حقائق سے پتہ چلتا ہے کہ روس کی پوزیشن مغربی دنیا کی تمام تر حمایت و مدد کے باوجود مستحکم ہے۔
-
جنگ یوکرین کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلایا جائے: برازیل
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹برازیل کے صدر لولا ڈسیلوا نے ستمبر میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل یوکرین میں جنگ کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلانے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
باخموت شہر پر روس کا مکمل کنٹرول، یوکرین کا اعتراف
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸یوکرین کی حکومت نے باخموت شہر کے سقوط کر جانے کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
باخموت شہر پر روسی فوج کا مکمل کنٹرول
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲روس کی وزارت دفاع نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ یوکرین کا شہر باخموت مکمل طور پر روس فوجیوں کے کنٹرول میں آ گیا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں جاری امریکی مداخلت
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱امریکی صدر جوبائیڈن نے جنگ یوکرین میں واشنگٹن کی مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس جنگ کے بہانے اپنے ملک کے ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین بھیجے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اقتصادی روابط میں تعاون بڑھانے کے لئے روس - پاکستان میں معاہدے پر دستخط
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹پاکستان اور روس نے باہمی تجارت اور اضافی تجارتی اخراجات کم کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔
-
مغرب یوکرینی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے: روس
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں مغرب کا ہاتھ بھی بے گناہوں کے خون میں ڈوبا ہوا ہے۔