SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روس دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے: جوزف بورل

    روس دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے: جوزف بورل

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ روس ، یوکرین کی اناج کی ترسیل کا راستہ روک کر اور اپنی برآمدات میں پابندیاں لگا کر دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے۔

  • شمال جنوب کوریڈور نے تجرباتی بنیادوں پر کام شروع کردیا

    شمال جنوب کوریڈور نے تجرباتی بنیادوں پر کام شروع کردیا

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴

    طویل مذاکرات اور صلاح و مشورے کے بعد شمال جنوب کوریڈور نے آزمائشی طور پر کام کرنا شروع کردیا ہے.

  • بدحال یوکرین کے زخموں پر مرہم، یورپی یونین کی نمائندہ حیثیت دینے کا فیصلہ

    بدحال یوکرین کے زخموں پر مرہم، یورپی یونین کی نمائندہ حیثیت دینے کا فیصلہ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳

    یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔

  • روسی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری

    روسی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱

    یوکرین کے مشرق میں واقع سیویروڈونٹسک شہر حکمت عملی کے لحاظ سے کافی اہم ہے، جس کا 70 فیصد حصہ روس پہلے ہی اپنے قبضے میں لے چکا ہے۔

  • امریکہ کے خلاف روس کی جوابی کاروائی، وزرا سمیت دسیوں پر پابندیاں عائد کیں

    امریکہ کے خلاف روس کی جوابی کاروائی، وزرا سمیت دسیوں پر پابندیاں عائد کیں

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲

    روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے 61 امریکی شخصیات اور حکام پر پابندیاں عائد کردیں۔

  • کیف پر روس کے حملے پھر سے شروع ہوگئے

    کیف پر روس کے حملے پھر سے شروع ہوگئے

    Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰

    روس نے ایک ماہ بعد پھر سے کیف پر میزائلی حملے شروع کردیئے ہیں اور اعلان کیا ہے کہ اگر یوکرین کوزیادہ رینج کے میزائل بھیجے گئے تو وہ اس کے دیگر علاقوں کو بھی حملے کا نشانہ بنائے گا۔

  • جنگ یوکرین، روسی ٹینک کا حال+ ویڈیو

    جنگ یوکرین، روسی ٹینک کا حال+ ویڈیو

    Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۷

    یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں ہی فریق ایک دوسرے کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی کر رہے ہیں۔

  • روسی افواج اب مزید شہروں میں داخل نہیں ہوسکیں گی: یوکرین کا دعوی

    روسی افواج اب مزید شہروں میں داخل نہیں ہوسکیں گی: یوکرین کا دعوی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶

    یوکرین کے مشرقی شہر سیوروڈونٹسک میں روس اوریوکرین کی افواج آمنے سامنے آ گئیں۔

  • بڑے پیمانے پر امریکی ہتھیار تباہ کئے ہیں: روس

    بڑے پیمانے پر امریکی ہتھیار تباہ کئے ہیں: روس

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار تباہ کر چکا ہے۔

  • روس یوکرین جنگ کا کوئی فاتح نہیں: اقوام متحدہ

    روس یوکرین جنگ کا کوئی فاتح نہیں: اقوام متحدہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶

    یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوچکے ہیں اور روس کی مشرقی ڈونباس کے علاقے میں پیشرفت جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

    پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

    ۱۵ minutes ago
  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

  • ہندوستان: دلہن بنی ڈاکٹر شیریں اپنی شادی کی رسومات بُھلا کر مدد کو دوڑ پڑیں اور مثالی کام کردیا+ویڈیو

  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS