-
کیف میدان جنگ بن گیا؟
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین کا دارالحکومت کیف میدان جنگ بن گیا ہے۔
-
پاکستان نے امریکی دباو کو مسترد کردیا: شاہ محمود قریشی
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکی دباوٴ قبول نہیں کیا۔
-
دورۂ روس کامیاب رہا، متعدد مسائل پر کامیاب گفتگو
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲پاکستان کے زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دورۂ روس سے واپس آنے کے بعد مطمئن ہوں کہ دورے پر جانے کا فیصلہ درست تھا۔
-
امریکہ کا یوٹرن ، واشنگٹن ماسکو کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنے گا
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰امریکہ اور برطانیہ نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد ماسکو کے خلاف سخت پابندیاں عائد کردیں۔
-
جنگ کسی بھی مسئلے کا راہ حل نہیں، روس یوکرین کشیدگی نیٹو کی دین ہے: ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵ایران کی حکومت کے ترجمان نے مشرقی یورپ کی صورتحال اور روس اور یوکرین کے مابین جنگ پر اپنا موقف پیش کیا ہے۔
-
یوکرین کو اکیلا چھوڑ دیا گیا: یوکرین کے صدر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ نیٹو رکن بنانے کی گارنٹی دینے والے خوف زدہ ہیں ۔
-
پاکستان کسی کی خواہش پر اپنے تعلقات کسی سے ختم نہیں کرسکتا
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶یوکرین کے بحران پر پاکستان کا موقف سامنے آ گیا ہے ۔
-
یوکرین بحران، کیا روسی فوجیوں نے چرنوبل پاور پلانٹ پر کنٹرول کر لیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸یوکرینی صدر کے دفتر کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوجیوں نے چرنوبل پاورپلانٹ پر کنٹرول کرلیا ہے۔
-
روس میں عمران خان، بحران یوکرین پر موقف سامنے آ گیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوئی جہاں توانائی سمیت دوطرفہ امور اور علاقائی پیشرفت سے متعلق ایجنڈے پر گفتگو کی گئی۔
-
لیجیئےامریکی مراد بر آئی، روس یوکرین جنگ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹امریکہ اور نیٹو میں اسکے اتحادی ایک عرصے سے اس بات کے خواہشمند اور منتظر تھے کہ روس اپنے پڑوسی ملک یوکرین پر حملے کا آغاز کرے اور اسے بہانہ بنا کر وہ روس کی سرحدوں کے قریب اپنی موجودگی کو مضبوط بنائیں۔ اسی کے تحت وہ اب تک اپنے بیانات اور اقدامات سے روس یوکرین کی کشیدہ صورتحال کو مسلسل گرماتے رہے اور آخرکار اب نوبت یہ آگئی کہ روس نے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو اپنی سرحدوں کے قریب ہونے کی بابت بار بار انتباہ دینے کے بعد اب یوکرین پر چڑھائی کر ہی دی۔