-
روس اور یوکرین کے درمیان گھمسان کی جنگ، دونوں طرف سے دعووں کا بازار گرم
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰روسی صدر پوتین کے ذریعے یوکرین کے مشرق میں دونباس کے علاقے کا تحفظ اور اس کا دفاع کرنے کے لئے خصوصی ملٹری آپریشن شروع کرنے کا حکم جاری کرنے کے بعد روسی فوج نے حملے شروع کردئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ روس پر امریکہ کا ردعمل
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کے اندرونی امور میں مداخلت کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم کے دورہ روس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
یوکرین میں حالات ہوئے خراب، روسی سفارتکاروں کا انخلا شروع
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰یوکرین میں بحران کے شدت اختیار کرنے کے بعد روس نے یوکرین سے اپنے سفارتکاروں کو نکالنا شروع کر دیا ہے۔
-
یوکرین بحران کے وقت عمران خان ماسکو روانہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان وفاقی وزرا اور دیگر عہدیداروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے جہاں دونوں ممالک کے درمیان گیس پائپ لائن کی تعمیر سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ ہوگا۔
-
قطر روسی گیس کی یورپ منتقلی کا متبادل نہیں بن سکتا
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱قطر کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنک کی بنا پر روسی گیس کی یورپ منتقلی بند ہونے کی صورت میں قطر یا کسی اور ملک میں اس خلا کو پر کرنے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔
-
یوکرین کا بحران عالمی امن اورسیکورٹی کے لئے خطرناک ہے: اقوام متحدہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یوکرین کا بحران عالمی امن اورسیکورٹی کے لئے خطرناک ہے۔
-
پوتین کے احکامات پر دستخط کا تازہ و متنازع ویڈیو، بچے کی رونے کی آواز
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱مشرقی یوکرین کے دونیسک اور لوہانسک علاقوں کی آزاد کے احکام پر دستخط کئے جانے کی تقریب میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔
-
یوکرین، جنگ میں آئی شدت، پوتین کے ہاتھ کھلے، ملک سے باہر فوج کے استعمال کی ملی اجازت
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳روس کے اراکین اسمبلی نے صدر ولادیمیر پوتین کو ملک سے باہر فوج کے استعمال کے لیے فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا۔
-
امریکہ اور نیٹو کے اقدامات یوکرین معاملے کو بحرانی بنائے ہوئے ہیں: ایران
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے یوکرین کی تازہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دونوں فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے کہ جو یوکرین میں کشیدگی میں مزید اضافہ کا باعث بنے۔
-
یوکرین کے دو علاقوں کو تسلیم کرنے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرلیا جس پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔