SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • یوکرین کے خلاف فوجی کاروائی کا پہلا مرحلہ سر، ڈونباس اگلا ہدف : روس

    یوکرین کے خلاف فوجی کاروائی کا پہلا مرحلہ سر، ڈونباس اگلا ہدف : روس

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳

    روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کاروائی کے پہلے مرحلے کے مقاصد پورے ہو گئے اور اب روس مشرقی یوکرین میں ڈونباس علاقے کی آزادی پر توجہ دے گا۔

  • یوکرین، زمینی فوج کو فضائی سپورٹ فراہم کرتے روسی ہیلی کاپٹر۔ ویڈیو

    یوکرین، زمینی فوج کو فضائی سپورٹ فراہم کرتے روسی ہیلی کاپٹر۔ ویڈیو

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶

    یوکرین میں زمینی فوج کو ہوائی سپورٹ دیتے روسی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر۔ اس وقت یوکرین میں گھسان کی جنگ جاری ہے اور روسی فوج روزانہ کی بنیاد پر یوکرین کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی کر رہی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک روس یوکرین کو 565 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا چکا ہے۔

  • روس کے ساتھ صلح معاہدے کے لئے آمادگی

    روس کے ساتھ صلح معاہدے کے لئے آمادگی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  •  ولادیمیر پوتین کے بارے میں اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، جوبائیڈن

    ولادیمیر پوتین کے بارے میں اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، جوبائیڈن

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰

    امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کے بارے میں اپنے اس بیان پر کہ انھیں اقتدار میں باقی نہیں رہنا چاہئے، نہ صرف معذرت خواہی نہیں کریں گے بلکہ اپنے الفاظ بھی واپس نہیں لیں گے۔

  • ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغرب کے دعوے پر روس کا ردعمل

    ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغرب کے دعوے پر روس کا ردعمل

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷

    روس نے جنگ یوکرین میں ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغرب کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں ہی ایٹم بم کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

  • یوکرین میں فوری طور پر جنگ بند ہو : یو ان جنرل سکریٹری

    یوکرین میں فوری طور پر جنگ بند ہو : یو ان جنرل سکریٹری

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے یوکرین جنگ سے متعلق مذاکرات میں پیشرفت کیلئے، یوکرین میں فوری جنگ بندی کی اپیل کی۔

  • بائیڈن کی پوتین کے خلاف لفاظی

    بائیڈن کی پوتین کے خلاف لفاظی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین کو  24 گھنٹے میں روس نے پہنچایا بہت زیادہ نقصان، سامنے آئی تفصیلات

    یوکرین کو 24 گھنٹے میں روس نے پہنچایا بہت زیادہ نقصان، سامنے آئی تفصیلات

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶

    روس نے گزشتہ روز یوکرین کے 5 جنگی طیاروں کو مار گرانے کی خبر دی ہے۔

  •  روس یوکرین جنگ میں تیل کا کام کرتا امریکہ, اپنا ڈسٹرائر گڈانسک بندرگاہ بھیج دیا

    روس یوکرین جنگ میں تیل کا کام کرتا امریکہ, اپنا ڈسٹرائر گڈانسک بندرگاہ بھیج دیا

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳

    نیٹو اتحادیوں کو اطمینان دلانے کے لئے امریکی ڈسٹرائر فارسٹ شرمین پولینڈ کی گڈانسک بندرگاہ میں داخل ہوگیا ہے۔

  • یوکرین کی غیر جانبداری کے اعلان کے لئے زیلنسکی کی آمادگی

    یوکرین کی غیر جانبداری کے اعلان کے لئے زیلنسکی کی آمادگی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶

    یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے ساتھ اپنے ملک کی مفاہمت کے طور پر روس اور یورپ کے مسئلے میں غیر جانبداری کے اعلان کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے اس سلسلے میں کسی تیسرے فریق کی سہولت کاری سے سمجھوتے کی ضمانت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۸ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS