SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کے لئے ایئرانڈیا کے طیارے یوکرین روانہ

    ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کے لئے ایئرانڈیا کے طیارے یوکرین روانہ

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳

    ہندوستانی حکومت نے یوکرین میں موجود اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لئے ایئرانڈیا کے خصوصی طیارے روانہ کر دئے ہیں۔

  • مشرقی یوکرین کے بارے میں روس کے اقدام پر امریکہ اور اسکے اتحادی چراغ پا ہو اٹھے

    مشرقی یوکرین کے بارے میں روس کے اقدام پر امریکہ اور اسکے اتحادی چراغ پا ہو اٹھے

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں واقع دونیسک اور لوہانسک نامی علاقوں کو سرکاری طور پر آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کئے جانے کے فرمان کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں کی جانب سے مختلف طرح کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ امریکا نے روس کے خلاف سخت کارروائی کی بھی دھمکی دے ڈالی ہے۔

  • یوکرین کی صورت حال کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    یوکرین کی صورت حال کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰

    روس کی جانب سے دونیسک اور لوہانسک جمہوری ریاستوں کی آزادی کو سرکاری طور پر تسلیم کئے جانے کے اعلان کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس تشکیل پایا۔

  • امریکہ اور نیٹو کے اقدامات یوکرین معاملے کو بحرانی بنائے ہوئے ہیں: ایران

    امریکہ اور نیٹو کے اقدامات یوکرین معاملے کو بحرانی بنائے ہوئے ہیں: ایران

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یوکرین کی تازہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دونوں فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے کہ جو یوکرین میں کشیدگی میں مزید اضافہ کا باعث بنے۔

  • یوکرین، جھڑپوں میں 5 فوجی ہلاک

    یوکرین، جھڑپوں میں 5 فوجی ہلاک

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳

    روس کی سرحد پر ہونے والی فائرنگ میں یوکرین کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔

  • وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورۂ روس

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورۂ روس

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

  • یوکرین معاملے پر میکرون اور پوتن کی گفتگو

    یوکرین معاملے پر میکرون اور پوتن کی گفتگو

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے ایک بار پھر یوکرین معاملے پر روسی صدر ولادیمیر پوتن سے گفتگو کی ہے۔

  • کیا یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑک گئی، لوہانسک میں شدید دھماکہ

    کیا یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑک گئی، لوہانسک میں شدید دھماکہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱

    روسی میڈیا نے مشرقی یوکرین کے خودمختار علاقے لوہانسک میں شدید دھماکے کی آواز سنے جانے کی خبر دی ہے۔

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، مغرب بے بنیاد پروپیگنڈے سے باز رہے: روسی اسپیکر

    ہم جنگ نہیں چاہتے، مغرب بے بنیاد پروپیگنڈے سے باز رہے: روسی اسپیکر

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر نے یوکرین کے ساتھ جنگ سے متعلق مغربی ملکوں کے پروپیگنڈوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا یوکرین کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

  • بایڈن کی روس کو سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی، یوکرین پر حملے کا دعوی دہرایا

    بایڈن کی روس کو سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی، یوکرین پر حملے کا دعوی دہرایا

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳

    امریکی صدر جو بایڈن نے یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ روس یوکرین پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے، کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں امریکہ روس کے خلاف سنگین پابندیاں عائد کر دے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۵ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS