SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • روس کے آئل  ٹینکر پر ڈرون حملہ

    روس کے آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵

    یوکرین نے روس کے کیمیکل ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • روسی بحریہ کے ٹھکانے پر یوکرین کا حملہ ناکام

    روسی بحریہ کے ٹھکانے پر یوکرین کا حملہ ناکام

    Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے بحیرہ اسود میں روسی بحریہ کے ٹھکانے پر یوکرین کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔

  • یوکرین میں امن کے بارے میں مغرب کا اجلاس دھوکہ دہی اور فریب کے علاوہ کچھ نہیں

    یوکرین میں امن کے بارے میں مغرب کا اجلاس دھوکہ دہی اور فریب کے علاوہ کچھ نہیں

    Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۸

    سعودی عرب کی میزبانی میں جدہ میں یوکرین امن مذاکرات کے حوالے سے 30 ملکوں کا دو روزہ اجلاس 5 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔

  •   امریکہ اور مغربی ممالک کی ایران کے خلاف پروپگنڈا کرنے کی وجہ سامنے آگئی

    امریکہ اور مغربی ممالک کی ایران کے خلاف پروپگنڈا کرنے کی وجہ سامنے آگئی

    Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵

    اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب لنڈا تھامس گرینفیلڈ نے ایک بار پھر جنگ یوکرین میں ایرانی ڈرون طیارے استعمال کئے جانے کے امریکی دعوے کا اعادہ کیا ہے۔

  • روس کا اہم اعلان، شرایط پوری کئے جانے کی صورت میں غلہ سمجھوتے میں واپس آسکتے ہیں

    روس کا اہم اعلان، شرایط پوری کئے جانے کی صورت میں غلہ سمجھوتے میں واپس آسکتے ہیں

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸

    روس کے قصر کرملین کے ترجمان دیمتری پاسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو، روس کی شرایط پوری کئے جانے کی صورت میں غلہ سمجھوتے میں فورا واپس لوٹ سکتا ہے۔

  • بحران یوکرین کا پر امن حل، کیف کی ہٹ دھرمی کی بنا پر تقریبا ناممکن ہوگیا: روس

    بحران یوکرین کا پر امن حل، کیف کی ہٹ دھرمی کی بنا پر تقریبا ناممکن ہوگیا: روس

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰

    روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے حکام امریکہ اور مغربی ملکوں کے بھکاوے میں آگئے ہیں۔

  • یورپ اور امریکہ کا یوکرین کو پھر دھوکہ، بے کار ہتھیار تھما دیئے

    یورپ اور امریکہ کا یوکرین کو پھر دھوکہ، بے کار ہتھیار تھما دیئے

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۰

    امریکہ اور مغربی ممالک مختلف حیلے بہانوں سے یوکرین کی جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں۔

  • روس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    روس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴

    روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کے اعداد و شمار بیان کئے ہیں۔

  • جنگ کا دائرہ روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہا ہے: یوکرینی صدر کا دعوی

    جنگ کا دائرہ روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہا ہے: یوکرینی صدر کا دعوی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴

    یوکرین کے صدر نے کہا کہ جنگ اب روس کے اسٹریٹیجک فوجی مراکز تک پہنچ رہی ہے۔

  • ماسکو پر ڈرون حملہ ناکام، تمام ڈرون طیارے تباہ

    ماسکو پر ڈرون حملہ ناکام، تمام ڈرون طیارے تباہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷

    روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکوں کی بھیانک آوازیں سنی گئيں اور پھر بتایا گیا کہ یہ دھماکے، دو حملہ آور ڈرون طیاروں کو تباہ کرنے کی وجہ سے ہوئے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۶ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS