SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • روس کی انسانیت، 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو دی پناہ

    روس کی انسانیت، 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو دی پناہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵

    روس کے ایک قانون ساز کا کہنا ہے کہ ہم نے 7 لاکھ  یوکرینی بچوں کو پناہ دی ہے۔

  • یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی جاری

    یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی جاری

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴

    یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی کے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔

  • امریکی سی آئے کے سربراہ کی یوکرینی صدر سے خفیہ ملاقات

    امریکی سی آئے کے سربراہ کی یوکرینی صدر سے خفیہ ملاقات

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷

    یوکرین کی جنگ کی آگ مزید بھڑکانے کیلئے بد نام زمانہ امریکہ کی جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے کے ڈائریکٹر یوکرین پہنچے۔

  • نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے: ولادیمیر زیلنسکی

    نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے: ولادیمیر زیلنسکی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔

  • روس نے سی ایف ای معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا

    روس نے سی ایف ای معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵

    روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ نیٹو میں فن لینڈ اور سویڈن کی رکنیت کیلئے کی جانے والی کوششوں نے یورپ میں روایتی مسلح افواج کے معاہدے سی ایف ای سے روس کے نکلنے کو ناگزیر بنا دیا ہے۔

  • روس کے میزائلی حملے میں یوکرین کے 2 جرنیلوں سمیت 50 سے زائد فوجی ہلاک

    روس کے میزائلی حملے میں یوکرین کے 2 جرنیلوں سمیت 50 سے زائد فوجی ہلاک

    Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    روس کے میزائلی حملے میں یوکرینی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچنے کی خبر ہے۔

  • روس نے ایسے قابو کیا ویگنر گروپ کو

    روس نے ایسے قابو کیا ویگنر گروپ کو

    Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲

    روسی حکام کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ اب یوکرین میں جنگ نہیں لڑے گا اور اس حوالے سے سربراہ گروپ یوگینی پریگوزین کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

  • مغربی ممالک یوکرین کی جنگ کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں ہیں: روس

    مغربی ممالک یوکرین کی جنگ کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں ہیں: روس

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔

  • یوکرین کے لئے مغربی مدد کا سلسلہ جاری

    یوکرین کے لئے مغربی مدد کا سلسلہ جاری

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵

    یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ 24 ہزار فوجی یورپی ممالک میں تربیت حاصل کر چکے ہیں۔

  • روس اور یوکرین  کی جنگ میں مزید ہلاکتیں

    روس اور یوکرین کی جنگ میں مزید ہلاکتیں

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴

    یوکرین کے مشرقی شہر کراماتورسک میں گزشتہ شام روسی میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی جب کہ ملبے سے چوتھے بچے سمیت دو مزید لاشیں نکال لی گئیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۱ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS