-
نیٹو جنگ کے لئے آئے، روس آمادہ ہے۔ روسی وزیر خارجہ کا بیان
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴روس کے وزیر خارجہ نےنیٹو کے سیکرٹری جنرل کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ نیٹو کو جنگ کےلئے آنے دو کیونکہ روس آمادہ ہے اور یوکرین میں اپنے آپریشن کو جاری رکھے گا
-
جنگ یوکرین میں مغرب کے اشتعال انگیز اقدامات
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲ڈنمارک کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ڈنمارک دو ہزار تیئیس سے دو ہزار اٹھائیس تک یوکرین کو تین ارب اکیس کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دے گا۔
-
ہندوستان کے امن پسند موقف پر مودی کی تاکید
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے روس اور یوکرین کی جنگ کے بارے میں نئی دہلی کے موقف کے بارے میں امریکہ کے تنقیدی بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے ہندوستان کی اصل ترجیح امن ہے۔
-
یورپ کی جانب سے یوکرین اسلحے کی سپلائی میں تیزی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶یونین انڈسٹری کے سربراہ نے کہا ہے کہ روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملے میں مدد کے طور پر اس ملک کو اسلحے کی فراہمی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔
-
روس نے اقوام متحدہ کی امداد کی تجویز مسترد کردی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱روس نے کاخوفکا ڈیم کی تباہی سے پہنچنے والے وسیع نقصانات کے باوجود اقوام متحدہ کی امداد کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
دنیا میں خوراک کے بحران کا یوکرین میں روس کی فوجی کارروائی سے کوئی تعلق نہیں: روسی صدر
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ دنیا کی خوراک اور اشیائے خورد و نوش کی مارکیٹ میں بحران کسی بھی طرح یوکرین میں روس کی فوجی کارروائی کا نتیجہ نہیں ہے کیونکہ یہ مشکلات یوکرین کی صورت حال سے پہلے پیدا ہو چکی تھیں۔
-
بیلاروس میں روس کے ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر نیٹو کا ردعمل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے بیلاروس میں ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب کے بارے میں روس کے صدر ولادیمیر پویتن کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ایک خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔
-
روس کے اقتصادی استحکام پر ولادیمیرپوتین کی تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸روس کے صدر ولادیمیرپوتین نے ملک کےاقتصادی استحکام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین نے ماسکو کو مسلح افواج استعمال کرنے پر مجبور کیا۔
-
امریکی حمایت سے یوکرین کی جاری جنگ
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰روس کے خلاف یوکرینی فوج کے جوابی حملے ایک بار پھر ناکام ہوگئےہیں
-
روس کو الگ تھلگ نہیں کیا جا سکتا، ماریا زاخارووا
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے سن پیٹرز برگ کے اقتصادی فورم میں دنیا کے ایک سو تیس ملکوں کے نمائندوں کی شرکت کو روس کو الگ تھلگ کرنے میں دشمنوں کی شکست کی علامت سے تعبیر کیا ہے۔