SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • کریملن پر ڈرون حملے کی کوشش روس کا سخت ردعمل

    کریملن پر ڈرون حملے کی کوشش روس کا سخت ردعمل

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹

    روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدویدیف نے کریملن پر یوکرین کے ڈرون حملے کی کوشش کے بعد یوکرین کے صدر زیلنسکی کے وجود کو ہی ختم کردینے کی بات کی ہے روس نے بدھ کو اعلان کیا کہ یوکرین نے کرملین پر ڈرون سے حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا

  • یوکرینی صدر کے قتل کے علاوہ اب کوئی راستہ نہیں بچا: سابق روسی صدر

    یوکرینی صدر کے قتل کے علاوہ اب کوئی راستہ نہیں بچا: سابق روسی صدر

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱

    روس کے سابق صدر دیمیتری مدودف نے روسی ایوان صدارتی محل پر نامعلوم ڈرون حملے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس حملے کا ذمہ دار یوکرین کو قرار دیا اور کہا کہ اب یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی کے خاتمے کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں بچا ہے۔

  • یوکرین سرحد کے پاس روس کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ

    یوکرین سرحد کے پاس روس کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳

    روس کے علاقے روستوف کے گورنر کے مطابق نووشاختینسک کی آئل تنصیاب پر ایک ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے جس سے آگ بھڑک اٹھی لیکن جانی نقصان نہیں ہوا۔

  • پچھلے ایک مہینے میں 15 ہزار یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کا روسی دعوی

    پچھلے ایک مہینے میں 15 ہزار یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کا روسی دعوی

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶

    روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دونباس میں روسی فوج کے خصوصی آپریشن میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران پندرہ ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

  • روس میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتری

    روس میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتری

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰

    روس کے صوبے بریانسک میں ایک مال بردار ٹرین تخریب کاری و دھماکے کے بعد پٹری سے اتر گئی۔

  • یوکرین کے صدر ہتھیار کیوں رکھتے ہیں اپنے پاس؟

    یوکرین کے صدر ہتھیار کیوں رکھتے ہیں اپنے پاس؟

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸

    یوکرین کے صدر نے کہا کہ وہ ایک پستول رکھتے ہیں اور باقاعدگی سے اس کے ساتھ شوٹنگ کی مشق کرتے ہیں۔

  • وارسا میں اسکول پر قبضے پر روس کا ردعمل

    وارسا میں اسکول پر قبضے پر روس کا ردعمل

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵

    روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے پولینڈ میں روسی سفارت خانے کے اسکول کی عمارت پر قبضہ کئے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے روس کی جانب سے منہ توڑ جواب دیئے جانے کی سخت دھمکی دی ہے۔

  • باخمون شہر میں روسی فوجیوں کی نئی پیش قدمی

    باخمون شہر میں روسی فوجیوں کی نئی پیش قدمی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳

    روسی فوج کے واگنر گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے گروپ کے فوجیوں نے دونتسک کے علاقے میں واقع شہر باخموت میں ایک سو پچاس میٹر پیش قدمی کی ہے۔

  • مغربی دنیا روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام: لاوروف

    مغربی دنیا روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام: لاوروف

    Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴

    واشنگٹن اور اس کے اتحادی روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔

  • یوکرین کی جنگ میں تباہ ہوتا جرمنی!

    یوکرین کی جنگ میں تباہ ہوتا جرمنی!

    Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵

    جرمنی کی فوج کی اس وقت پوزیشن اچھی نہيں ہے لیکن وہ پھر بھی یوکرین کی فوجی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS