-
یوکرین نے کی فائر بندی کی تجویز کی مخالفت
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴یوکرین نے جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی فوج کے سربراہ نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران روس کو شکست نہیں دی جاسکتی
-
نیٹو نے اب تک یوکرین کو کتنی فوجی امداد دی؟
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹نیٹو کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ عیسوی سال کے دوران نیٹو اتحادیوں نے یوکرین کے لئے ستّر اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کی فوجی مدد کی ہے۔
-
روس میں پکڑا گیا امریکی جاسوس
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس کی معلومات کے مطابق امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" کے ماسکو دفتر کے نمائندے کو یکاترنبرگ شہر سے امریکی حکومت کے مفادات کے لیے جاسوسی کرنے، روسی فوجی صنعتی کمپلیکس کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات اور حکومت کی خفیہ معلومات جمع کرنے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا۔
-
یوکرین جنگ میں مغربی مداخلت جاری
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکہ اور مغربی ملکوں پر نکتہ چینی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانی حقوق کے حوالے سے مغربی ملکوں کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اپنے مخالفین کے مقابلے میں اتحادیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات انجام نہیں دیتے۔
-
جرمن لیپرڈ اور بریٹش چیلنجر ٹینک یوکرین پہنچ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱جرمنی اور برطانیہ نے اپنے مین بیٹل ٹینک لیپرڈ اور چیلنجر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں، جرمن وزارت دفاع کے مطابق ان ٹینکوں سے جنگ کا پانسا پلٹ سکتا ہے۔
-
روس کا اینٹی شپ ہائپر سونک میزائل کا تجربہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶روس نے ایک آبدوز سے ہائپر سونک اینٹی شپ میزائل داغ کر بحیرۂ جاپان میں موجود فرضی جنگی کشتی کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
نیٹو، روس کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳روس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ نیٹو ممالک روس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا چاہتے ہیں۔
-
روس کے نئے ڈرون کی رونمائی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
روسی صدر کا مغرب پر جنگ یوکرین کو طول دینے کا الزام
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کو مغرب کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی کو جنگ کو طول دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔