-
یوکرین کو امریکی ٹینک بھیجنے سے کیا بدلے گا منظرنامہ؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳کریملن ہاوس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو ٹینک بھیجنے سے کچھ نہیں بدلے گا۔
-
روس موسم بہار میں یوکرین کے خلاف نئی فوجی کارروائی شروع کرے گا: نیٹو کا دعوی
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳نیٹو کے ایک اعلی عہدے دار نے دعوی کیا ہے کہ روس درپیش موسم بہار میں یوکرین پر حملوں کا نیا دور شروع کرسکتا ہے۔
-
یوکرین کا کریمیہ پر ممکنہ حملے کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے: روس
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲روس نے کریمیہ پر یوکرین کے ممکنہ حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے کہ اس حملے کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے۔
-
یوکرین جنگ میں برطانوی کردار
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کو کریمیا پر حملے کے لئے ورغلا رہا ہے امریکا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ایک امریکی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ واشنگٹن یہ اعتراف کر رہا ہے کہ یوکرین کو کریمیا پر حملہ کرنے کے لیے مزید ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان کی ضرورت ہے۔
-
زیلنسکی کو پوتن کے زندہ ہونے کا شک
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱یوکرین کے صدر نے گمان کا اظہار کیا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ پوتن زندہ نہيں ہیں۔
-
واشنگٹن کی ایف کو روس پر دہشت گردانہ حملوں کی ترغیب دے رہا ہے: روسی سفیر
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸امریکہ میں روسی سفیر آنتونوف نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کریمیہ کے بارے میں اشتعال انگیز بیان دے کر یوکرینی حکام کو روس میں دہشت گردانہ اقدامات کی ترغیب دلا رہی ہے۔
-
یوکرین، امریکا اور مغرب کے ہتیاروں کی تجربہ گاه
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ، اسرائیل سے یوکرین ہتھیار بھیج رہا ہے!
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳امریکہ، مقبوضہ فلسطین میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
یوکرین کو جدید ترین ٹینک دینے کا اعلان: برطانیہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے یوکرین کو روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے یوکرین کو جدید ترین ٹینک فراہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔