-
یوکرین جنگ کے بعد بلنکن اور لاوروف کی پہلی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور سرگئی لاوروف نے یوکرین کی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا کہ یہ گفتگو دو ٹوک انداز میں کی گئی۔
-
روسی وزیر خارجہ کے پاس امریکی وزیر خارجہ سے بات کرنے کا وقت نہیں!
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، جمعرات کو روسی فوج نے یوکرین میں کئی تنصیبات پر خوفناک حملے کیے۔ دارالحکومت کیف کے قریب بھی حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ خرسون شہر کے ارد گرد بہت شدید لڑائی ہو رہی ہے۔ یوکرین کی فوج اس علاقے کو واپس لینے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔
-
نیٹو پر بحران بڑهانے کا روسی الزام
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی میزائلوں سے یوکرینی فوج کا حملہ، اپنے ہی قیدیوں کو ہلاک کردیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے امریکی میزائل سسٹم کے ذریعے اس جیل پر حملہ کردیا ہے جہاں یوکرینی جنگی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔
-
نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے، روس
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ نے کہا ہے کہ نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے اور روس اس سلسلے میں مناسب جواب دے گا۔
-
کیا بائيڈن کی وجہ سے یوکرین شکست کھا رہا ہے؟
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷ایک امریکی قانون ساز اور رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی وجہ سے یوکرین کے صدر شکست کھا رہے ہیں۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جائے گی : یورپی یونین
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں مزید چھے مہینے کی توسیع کی جائے گی.
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کا دارو مدارامریکی رویہ پر ہے: ایران
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران نے ایٹمی مذاکرات کے دوران بہت زیادہ لچک کا مظاہرہ کیا ہے اور اب معاہدے کے حصول کا دار و مدار امریکی رویّے اور اس کے سیاسی فیصلے پرہے۔
-
روس کا بڑا حملہ، یوکرین کا فوجی بیڑا اور امریکی ہتھیاروں کا گودام تباہ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی بیڑے اور امریکہ کے ہتھیاروں کا گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
یوکرین؛ خارکیف اور میکولایف میں شدید دھماکوں کی گونج۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷یوکرین کے دو شہروں میکولایف اور خارکیف میں شدید دھماکوں کی گونج سنائی دی ہے۔