-
شام میں دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کا حملہ، 100 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵روسی وزارت دفاع نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری سے 100 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ، عالمی نظام کے لئے خطرہ ہے: کینیڈا
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱کینیڈا کی نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ دنیا کے سب سے بڑے اقتصادی چیلنج میں تبدیل ہو رہی ہے۔
-
روس میں رضاکاروں کے تربیتی مرکز میں فائرنگ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴روسی فوج ایک ٹریننگ کیمپ میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم گیارہ فوجی ہلاک اور پندرہ دیگرزخمی ہوگئے۔
-
یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴روس کی فضائیہ نے یوکرین کے دفاعی سسٹم کو خودکش ڈرون سے حملہ کرکے تباہ کر دیا۔
-
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکہ ناراض
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶امریکی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکی صدر کی ناراضگی کے پیغام کو محمود عباس کے مشیروں تک پہنچا دیا ہے۔
-
روس میں فوجی شوٹنگ رینج میں فائرنگ ، 11ہلاک ، 15زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶روسی وزارت دفاع کے اعلان کےمطابق یوکرینی سرحد کے نزدیک ایک شوٹنگ رینج میں دو رضاکارفوجیوں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس سے 11فوجی ہلاک اور 15زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعد یورپ میدان میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے یورپ کو سیاسی آزادی کا گہوارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرین پر جوہری حملہ کیا گیا تو روس کو سخت نقصان پہنچے گا۔
-
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
-
روس کا کیس ہیگ کی بین الاقوامی عدالت بھیجے جانے پر ایران کی مخالفت
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴یوکرین پر فوجی حملے کی مذمت میں ہنگامی قرارداد کی تدوین میں ورلڈ کونسل یونین میں ایران کے پارلیمانی وفد کی تجویز پر روس کا کیس بین الاقومی عدالت انصاف بھیجے جانے اور اس سلسلے میں کوئی بھی عدالت تشکیل دیئے جانے کی شق نکال دی گئی۔
-
یوکرین کو ختم کرنا نہیں چاہتے: پوتین
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰روس کے صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کو ایک ملک کی حیثیت سے ختم نہیں کرنا چاہتا۔