-
مغربی ممالک، وسطی ایشیا میں جھڑپوں کے لئے ماحول گرم کر رہے ہیں: پوتین
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳روس کے صدر نے کہا ہے کہ سوویت یونین ٹوٹنے کے نتیجے میں ہی یوکرین سمیت خودمختار ریاستیں جنگ میں الجھی ہوئی ہیں۔
-
روسی صدر نے یوکرین کے 4 علاقوں کی روسی فیڈریشن میں شمولیت کے دستاویز پر دستخط کردیئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱روس کے صدر نے زاپوریژیا،دونیسک، لوہانسک اور خرسون علاقے کی یوکرین سے علیحدگی اور خود مختاری کے اعلان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا اور دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔
-
روس کے خلاف سخت اقدامات کی دهمکی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے چار علاقے روس میں ہوں گے ضم، جمعے کو پوتن کریں گے دستخط
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳روس نے یوکرین کے چار دیگر علاقوں کو اپنی سرزمین میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس پر جمعے کو صدر ولادیمیر پوتن دستخط کریں گے۔
-
روس کا تازہ حملہ، 510 یوکرینی فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یوکرینی افواج کو گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
روس پر شدید ترین پابندیاں عائد کریں گے: امریکہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳روس کی جانب سے دونباس میں ریفرینڈم کرائے جانے پر امریکی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں روس کے خلاف مزید اقدامات کئے جائیں گے۔
-
روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں، ہنگری
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴ہنگری کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں اور یہ غربت مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
-
خوراک کے بحران کی اصل وجہ مغرب کی تباہ کن پالیسی ہے: پوتین
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳روسی صدر نے تاکید کی ہے کہ یوکرین سے برآمد ہونے والا گندم غریب ملکوں تک نہیں پہنچ رہا ہے۔
-
یوکرین کی فوج پر غیر معمولی ہتھیاروں سے حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
طالبان حکومت نے روس کے ساتھ پہلا تجارتی معاہدہ کرلیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸طالبان حکومت نے روس کے ساتھ پہلا تجارتی معاہدہ کر کے اپنے آپ کو عالمی گوشہ نشینی سے نکالنے کی کوشش کی۔