SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • روسی حملوں کا خوف، یوکرین کی یوم آزادی کی تقریبات منسوخ

    روسی حملوں کا خوف، یوکرین کی یوم آزادی کی تقریبات منسوخ

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵

    روسی حملوں کے خوف سے یوکرین کے صدر نے روس سے آزادی کی سالگرہ کی تقریباب منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • روس میں داعش کا خودکش حملہ آور گرفتار

    روس میں داعش کا خودکش حملہ آور گرفتار

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹

    روس کی سیکیورٹی فورسز نے خودکش دھماکہ کرنے کا ارادہ رکھنے والے ایک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔

  • یوکرین کا یوم آزادی قریب، روسی حملوں میں شدت

    یوکرین کا یوم آزادی قریب، روسی حملوں میں شدت

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲

     روس نے یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کے قریب توپ خانے کے گولوں کی بارش کردی۔

  • جنگ یوکرین میں کتنے فوجی ہوئے ہلاک؟

    جنگ یوکرین میں کتنے فوجی ہوئے ہلاک؟

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷

    یوکرین نے جنگ میں باضابطہ طور پر اپنی جنگی ہلاکتوں کا اعلان کیا ہے۔

  • الیگزنڈر ڈوگین کی بیٹی کے قتل پر روس کا ردعمل

    الیگزنڈر ڈوگین کی بیٹی کے قتل پر روس کا ردعمل

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ اگر اس قتل میں یوکرینی ہاتھ ملوث پایا گیا تو یہ کی ایف حکومت کا دہشت گردانہ اقدام ہوگا۔

  • امریکی اور مغربی ہتھیاروں کے ذخائر پر روس کا میزائل حملہ

    امریکی اور مغربی ہتھیاروں کے ذخائر پر روس کا میزائل حملہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰

    جنگ یوکرین، امریکا اور روس کے درمیان میدان جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔

  •  اینڈرائڈ ڈیوائس کو مغربی ممالک کبھی بھی بند کرسکتے ہیں: کسپرسکی کا انکشاف (ویڈیو)

    اینڈرائڈ ڈیوائس کو مغربی ممالک کبھی بھی بند کرسکتے ہیں: کسپرسکی کا انکشاف (ویڈیو)

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸

    اینڈرائڈ اور آئی فون کے موبائل فون، ٹیب یا دیگر آلات کو مغربی ممالک کبھی بھی بند کرسکتے ہیں، یہ بات کا انکشاف کسپرسکی کمپنی کی سابق خاتون مینیجر نے ایک انٹرویو میں کیا۔

  • مشہور روسی مفکر اور فلسفی الیگزنڈر ڈوگین کی بیٹی کار دھماکے میں ہلاک (ویڈیو)

    مشہور روسی مفکر اور فلسفی الیگزنڈر ڈوگین کی بیٹی کار دھماکے میں ہلاک (ویڈیو)

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸

    روسی صدر کے قریبی مشہور روسی فلسفی، نظریہ پرداز کی بیٹی باپ کی گاڑی میں مشکوک طریقے سے ہلاک، الیگزنڈر ڈوگین کسی دوسری گاڑی میں گھر پہنچے۔

  • امریکہ یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنے پر مُصِر

    امریکہ یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنے پر مُصِر

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳

    امریکہ بدستور روس یوکرین جنگ کو شعلہ ور رکھنے بلکہ مزید بھڑکانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔

  • یوکرین میں امریکا کا بڑا نقصان

    یوکرین میں امریکا کا بڑا نقصان

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲

    روس کا کہنا ہے کہ خارکیف میں 20 امریکی ایجنٹ ہلاک ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۶ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS