SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • روسی صدر نے مغربی ذرائع ابلاغ پر پابندی کے بل پر دستخط کر دیئے

    روسی صدر نے مغربی ذرائع ابلاغ پر پابندی کے بل پر دستخط کر دیئے

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲

    روسی کے صدر نےمغربی ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے خلاف جوابی اقدامات کے بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔

  • یوکرین زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر کے معائنے میں رکاوٹ

    یوکرین زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر کے معائنے میں رکاوٹ

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳

    حکومت یوکرین عالمی معائنہ کاروں کو زاپروژیا کے ایٹمی بجلی گھر کے معائنے کی اجازت نہیں دے رہی۔

  • اقوام متحدہ کو یوکرینی فوج کے جرائم سے عنقریب باخبر کر دیا جائے گا: روس

    اقوام متحدہ کو یوکرینی فوج کے جرائم سے عنقریب باخبر کر دیا جائے گا: روس

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰

    اقوام متحدہ میں روس کے نائـب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو عنقریب ہی یوکرینی فوج کے جرائم کے بارے میں دستاویزات پیش کردی جائیں گی۔

  • بیلا روس نے یوکرینی سرحد پر بڑی فوجی مشقیں شروع کردیں

    بیلا روس نے یوکرینی سرحد پر بڑی فوجی مشقیں شروع کردیں

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱

    بیلا روس نے یوکرین کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

  • ہندوستان کا ایران اور روس کے ساتھ روپے میں تجارت کا فیصلہ

    ہندوستان کا ایران اور روس کے ساتھ روپے میں تجارت کا فیصلہ

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵

    حکومت ہندوستان نے ایران اور روس کے ساتھ تجارت میں قومی کرنسی کے استعمال کا اعلان کیا ہے۔

  • اگلے ہفتے روسی صدر تہران کا دورہ کریں گے

    اگلے ہفتے روسی صدر تہران کا دورہ کریں گے

    Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵

    قصر کرملن نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین اگلے تہران کا دورہ کریں گے۔

  • روس ہندوستان پہلی کنٹینر ٹرین ایران میں داخل

    روس ہندوستان پہلی کنٹینر ٹرین ایران میں داخل

    Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸

    روس سے ہندوستان کے لیے چلنے والٹے پہلی کنٹینر ٹرین، سرخس کے راستے ایران میں داخل ہوگئی۔

  • یوکرین میں روسی میزائل گرنے سے 15 ہلاک، درجنوں ملبے تلے دب گئے

    یوکرین میں روسی میزائل گرنے سے 15 ہلاک، درجنوں ملبے تلے دب گئے

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳

    مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روس کے فضائی حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • روسی صدر کا جنگ یوکرین کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ

    روسی صدر کا جنگ یوکرین کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷

    روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔

  • ہم نے ابھی تک یوکرین کے خلاف سنجیدہ کارروائی نہیں کی: روسی صدر

    ہم نے ابھی تک یوکرین کے خلاف سنجیدہ کارروائی نہیں کی: روسی صدر

    Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶

    روس کے صدر نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی نہیں کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۶ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS