-
امریکی اور یورپی قرارداد ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات پر منفی اثر ڈالے گی: روس
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴روس نے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی قرارداد ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات پر منفی اثر ڈالے گی۔
-
روسی افواج اب مزید شہروں میں داخل نہیں ہوسکیں گی: یوکرین کا دعوی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶یوکرین کے مشرقی شہر سیوروڈونٹسک میں روس اوریوکرین کی افواج آمنے سامنے آ گئیں۔
-
بڑے پیمانے پر امریکی ہتھیار تباہ کئے ہیں: روس
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار تباہ کر چکا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کا کوئی فاتح نہیں: اقوام متحدہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوچکے ہیں اور روس کی مشرقی ڈونباس کے علاقے میں پیشرفت جاری ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے صدر کا بڑا الزام
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴یوکرین کے صدر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ماسکو نے دو لاکھ بچوں کو زبردستی روس منتقل کر دیا ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کے چھٹے پیکج کا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵یورپی یونین نے روس کے خلاف اپنی پابندیوں کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ یورپی یونین کی پابندیوں میں روس کے فوجی و سیکورٹی ادارے اور شخصیات بھی شامل ہیں
-
یوکرین کے لئے امریکی اسلحہ کی ترسیل
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران سے زیادہ کسی بھی ملک کی جوہری تنصیبات کا معائںہ نہیں ہوا
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نےکہا ہے کہ اہیران سے زیادہ کسی بھی ملک کی جوہری تنصیبات کا معائںہ نہیں ہوا ہے
-
امریکہ نے روس کے خلاف سائبر جنگ شروع کردی، جنرل پاول کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴امریکہ نے روس کے خلاف سائبر جنگ شروع کرنے کا کھلم کھلا اعتراف کیا ہے۔