-
پابندیوں کے مکمل خاتمے پر مبنی ایران کا مطالبہ حق بجانب ہے: روس
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴روس نے پابندیوں کے خاتمے کے ایران کے مطالبے کو حق بجانب قرار دیا ہے۔
-
ایرانی و روسی وزرائے خارجہ کی گفتگو، ویانا مذاکرات سمیت اہم موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں تیزی سے پیشرفت کے لئے ضروری ہے کہ امریکہ اور مغرب کی جانب سے زیادہ طلبی اور ایٹمی سمجھوتے سے الگ ہٹ کر کسی مطالبے سے اجتناب کرتے ہوئے حقیقت پسندانہ و تعمیری رویہ اختیار کیا جائے۔
-
روس میں کورونا بحران کا مقابلہ کرنے کے لئے فوج کی مدد طلب
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے سے متعلق صحرائی اسپتال بنانے کے لئے فوج کی مدد طلب کرلی ہے۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے دعوا کیا ہے کہ کورونا کی بنا پر دنیا میں ہونے والی اموات سرکاری طور پر جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے دو سے تین گنا زیادہ ہو سکتی ہیں۔
-
روس میں کورونا کا بحران
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی میزائلوں کی یورپ میں تعیناتی پر روس کا سخت انتباہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یورپ میں امریکی میزائلوں کی تعیناتی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ہر طرح کے خطرے کا اسی شکل میں بھرپور جواب دے گا۔
-
میٹرو اسٹیشن پر ایرانی اذان اور روسی نماز۔ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹ایک طرف جہاں تہران کے میٹرو اسٹیشن پر ایک نونہال کی خوبصورت اذان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، اُسی کے ساتھ ساتھ ایک روسی نوجوان کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جو ماسکو کے میٹرو اسٹیشن پر نہایت پر سکون انداز میں نماز پڑھنے میں مصروف ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا دوره روس
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا کے سب سے طاقتور بم کا تجربہ۔ ویڈیو
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱اب تک کے سب سے طاقتور ہائیڈروجن بم کا تجربہ سابق سوویت یونین نے کیا ہے۔ اس واقعے کی ویڈیو ملاحظہ ہو۔
-
کورونا کی پہلی ویکسین بنانے والے روس میں پھر کورونا کا قہر، کئی شہروں میں لاک ڈاون
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳روس میں کورونا کی وبا دوبارہ پھیلنا شروع ہوگئی ہے جس کے باعث وہاں پابندیوں اور لاک ڈاون کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
تجہیز و تکفین سے متعلق خدمات کی نمائش۔ تصاویر
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷تجہیز و تکفین سے متعلق خدمات کی نمائش روس کے دارالحکومت ماسکو کے ’’ایکسپو سینٹر‘‘ میں لگائی گئی ہے جہاں کفن، تابوت، قبر اور سنگِ قبر کے مختلف اور دلچسپ ماڈل پیش کئے گئے ہیں۔ کاش انسان پسِ مرگ کے مراحل کی تیاری سے زیادہ خود مرنے اور اسکے بعد شروع ہونے والی ابدی زندگی کی تیاری بھی اسی اہتمام سے کرتا تو آج دنیا کا رنگ ہی کچھ اور ہوتا!