-
اسلحے کی دوڑ کے بارے میں روسی صدر کا سخت انتباہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴روسی صدر ویلادیمیر پوتین نے مشرقی ایشیا میں اسلحے کی نئی دوڑ کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے مذاکرات کی سلسلہ فوری شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس، وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور افغان عوام کی مدد کی ضرورت پر سبھی کا اتفاق
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔
-
سمندر میں کون کتنا طاقتور۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایک مختصر ویڈیو جس میں ۲۰۲۱ میں دنیا کے اہم ممالک کے پاس موجود آبدوزوں کی تعداد پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے مطابق ایران کا شمار آبدوزوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ (مأخذ: خبر فوری)
-
روس کی جانب نیٹو کے بڑھتے قدم سے ماسکو کو تشویش، تعلقات سے ہی کیا انکار
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کا نیٹو سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
ایٹمی حملے کی دھمکی مغرب کے درندہ صفت ہونے کی دلیل، روسی وزیر دفاع
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نیٹو کی مساوات کی بنیاد پر مذاکرات میں دلچسپی نہیں ہے اور انہوں نے جرمنی کو ماسکو کے خلاف ایٹمی حملے کی دھمکی پر انتباد دیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸شامی اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
-
افغانستان کی تعمیر و ترقی کا اصل بوجھ وہاں ۲۰ سال تک موجود رہنے والے ممالک اٹھائیں: ماسکو کانفرنس
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵افغانستان کے بارے میں بدھ کو ماسکو میں منعقدہ کانفرنس میں ایک طرف جہاں طالبان سے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کا مطالبہ ہوا تو دوسری طرف افغانستان کو اقتصادی و انسانی بحران سے نکالنے کے لئے اقوام متحدہ کی سرپرستی میں ڈونر کانفرنس (عطیہ دینے والے ممالک کے اجلاس) کے انعقاد کا بھی مطالبہ کیا گیا۔
-
روس میں کورونا کی خراب صورت حال، ایک ہفتے کام کاج بند رکھنے کی سفارش کو پوتین کی منظوری
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶روسی صدر نے ملک میں کورونا کی وبا کو قابو کرنے کے لئے پورے ملک میں ایک ہفتے کام کاج بند رہنے کی سفارش کو منظوری دے دی۔
-
ایران روس تعلقات تقویت کے راستے پر گامزن ہیں: جنرل باقری
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ تہران ماسکو تعلقات تقویت اور پائیداری کی جانب گامزن ہیں۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراه کا دوره روس
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ