-
لیبیا کے موضوع پر ترکی اور امارات آمنے سامنے
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳ترکی نے لیبیا میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مناسب وقت اور جگہ پر ابوظہبی کو سزا دی جائے گی۔
-
یورپی یونین کی روس مخالف پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا: ماسکو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روسی فوج کی سیکریٹ سروس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا۔
-
شام میں روسی فوج کی مشقیں+ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۴شام کی طرطوس بندرگاہ کے ساحلی علاقے میں روس کی بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
امریکا نے بنایا چین مخالف اتحاد، ماسکو کا شدید رد عمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶امریکا نے نام نہاد چین مخالف اتحاد میں روس کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے جس پر ماسکو نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
چین کے خلاف امریکہ کی محاذ آرائی جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹امریکی وزیر خارجہ نے چین کو رویہ تبدیل کرنے پر مجبور کرنے کے لئے اپنےاتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چینی حکام پر دباؤ بنائیں۔
-
سعودی عرب جاگ جاو، امریکی حکومت سرکش ہے: ایران
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت سرکش، قانون شکن اور نسل پرست ہے۔
-
سعودی حکومت برابری کے تعلقات نہیں چاہتی، ایران کے وزیر خارجہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ریاض کے ساتھ اچھے تعلقات کے لئے آمادہ ہے مگر سعودی حکومت ایران کے ساتھ برابری کے تعلقات نہیں چاہتی۔
-
جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں: سرگئی لاوروف
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو، جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکہ کا مقابلہ کیا جائیگا : ایران اور روس کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے امریکہ کی یکطرفہ اور خطرناک پالیسی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔
-
سائیبیریا کے جنگلات میں لگی بھیانک آگ ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴روسی گرین پیس نے پیر کو ایک فضائی فوٹیج جاری کی جس میں سائبیریا میں بڑے پیمانے پر وائلڈ فائر کے شب و روز کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ اب تک ان جنگلات میں دوسو نقطوں پر آتس زدگی کا مشاہدہ کیا جا چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ آگ فضائی اور ماحولیاتی آلودگی کے سبب زمین کا درجۂ حرارت بڑھ جانے کے نتیجے میں لگی ہے۔ اب تک اس آگ سے بڑے پیمانے پر قدرتی سبزہ جل کر راکھ ہو چکا ہے اور کافی کوششوں کے باوجود اب تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ یہ آگ ابتدائے جولائی سے قدرتی جنگلات کو اپنا لقمہ بنا رہی ہے۔