SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • روس کو نیٹو کا انتباہ

    روس کو نیٹو کا انتباہ

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳

    نٹیو کےسکریٹری جنرل نے روس سے کہا ہے کہ وہ مشرقی یوکرین سے اپنی فوج اور فوجی سازوسامان کو نکال لے.

  • دنیا پر بالادستی کے قیام کی مغربی کوشش لا حاصل ہے، روسی وزیر خارجہ

    دنیا پر بالادستی کے قیام کی مغربی کوشش لا حاصل ہے، روسی وزیر خارجہ

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹

    روس کے وزیر خارجہ نے دنیا پر بالادستی کے قیام کی مغربی کوششوں کو لاحاصل قرار دے دیا ہے۔

  • روس کے مقابل امریکی پالیسیاں ناکام

    روس کے مقابل امریکی پالیسیاں ناکام

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹

    عالمی اور علاقائ سطح پر روس کے مقابل امریکہ ناکام ہوچکا ہے ۔

  • روسی فٹبال فیڈریشن کو یوفا کی سخت وارننگ

    روسی فٹبال فیڈریشن کو یوفا کی سخت وارننگ

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴

    یوروکپ فٹبال کے ایک میچ میں روسی شائقین کی مبینہ ہنگامہ آرائی اور برطانوی شائقین کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں کے بعد یوفا نے روس کو فائنل وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روسی شائقین نے دوبارہ ایسی حرکت کی تو روس کو ایونٹ سے باہر کر دیا جائے گا

  • روس نے دہشت گردی کے بارے میں امریکا کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔

    روس نے دہشت گردی کے بارے میں امریکا کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶

    روس نے مغرب کو پوری دنیا سے دہشت گردوں کے مشرق وسطی پہنچنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔

  • ملا اختر منصور کا قتل اور روس کا موقف

    ملا اختر منصور کا قتل اور روس کا موقف

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳

    افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف نے اعلان کیا ہے کہ طالبان سرغنہ ملا اختر منصور کا قتل، افغانستان میں امن مذاکرات ختم ہونے پر منتج ہوا ہے-

  • ایران روس اور شام کے وزرائے دفاع کاسہ فریقی اجلاس

    ایران روس اور شام کے وزرائے دفاع کاسہ فریقی اجلاس

    Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر زور دیا ہے

  • بلیک سی میں امریکی بحری بیڑے کے داخلے پر روس کا  سخت ردعمل

    بلیک سی میں امریکی بحری بیڑے کے داخلے پر روس کا سخت ردعمل

    Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳

    روس کی وزارت خارجہ نے بلیک سی کے علاقے میں امریکی بحری بیڑے کے داخلے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • روسی وزیر دفاع کی ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات

    روسی وزیر دفاع کی ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات

    Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷

    روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئی گو نے تہران میں ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی شمخانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • دہشت گردی سے ٹھوس مقابلے پر ایران کے وزیر دفاع کی تاکید

    دہشت گردی سے ٹھوس مقابلے پر ایران کے وزیر دفاع کی تاکید

    Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں امن و استحکام کے لنگر کی حیثیت سے دہشت گرد گروہوں کے خلاف ٹھوس اور ہمہ گیر جنگ کو، علاقے اور دنیا میں امن و ثبات کے قیام کے لئے اپنا انسانی فریضہ سمجھتا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۳ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS