-
روس کی اوباما پر نکتہ چینی
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶روسی پارلیمنٹ ڈوما کے بین الاقوامی امور کے کمیشن کے سربراہ نے جاپان کے شہروں پر ایٹم بم گرائے جانے کے سبب معذرت نہ کرنے پر، امریکی صدر اوباما کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
اوباما کا روس پر ایٹمی ہتھیاروں میں کمی لانے کے لئے تیار نہ ہونے کا الزام
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴امریکی صدر باراک اوباما نے اتوار کو دعوی کیا ہے کہ روس اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں کمی لانے کے لئے مزید مذاکرات کے لئے تیار نہیں ہے
-
روس پر امریکی الزام
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶امریکی صدر نے روس پر ایٹمی اسلحے میں کمی کے لئے مذاکرات پر تیار نہ ہونے کا الزام لگایا ہے۔
-
استعفی کافی نہیں داعش کے حامیوں کو جیل جانا ہو گا، ترجمان روسی وزارت خارجہ
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ترک وزیر خارجہ کے استعفےکے اعلان کو ناکافی قرار دیتے ہوئے انہیں جیل میں بند کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ماسکو کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں سے خود مغرب کو سنگین نقصان پہنچے گا: روس
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲روس نے کہا ہے کہ ماسکو کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں سے خود مغرب کو سنگین نقصان پہنچے گا۔
-
روس پر عائد یورپی پابندیوں میں جولائی کے بعد توسیع ہو جائے گی: فیڈریکا موگرینی
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ روس پر عائد یورپی پابندیوں میں جولائی کے بعد توسیع ہوجائے گی۔
-
ایران اور روس شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے حامی
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے مکمل حامی ہیں۔
-
ایران، روس اور چین کے بارے میں امریکا کا دعوی
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲امریکی وزیر جنگ نے ایران، روس، چین اور شمالی کوریا کو امریکا کو درپیش اہم ترین چیلنجوں میں شمار کیا ہے۔
-
ایران روس کی غذائی ضروریات پوری کرے گا
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲ایران روس کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی امریکہ، برطانیہ اور روس کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ویانا میں امریکا اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں حائل رکاوٹیں دور کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔