SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  •   مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے سبب دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر

    مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے سبب دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر

    Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴

    روس نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک کی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں ایٹمی طاقتوں کے مابین جنگ کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔

  • ایران اور روس کے صدور کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران اور روس کے صدور کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر مشاورت اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ماسکو پر ڈرون حملہ

    ماسکو پر ڈرون حملہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے ایک ڈرون طیارے کو ماسکو میں مار گرایا ہے۔

  • کیم جونگ اون کا پوتین کو خط، ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان

    کیم جونگ اون کا پوتین کو خط، ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان

    Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷

    شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روسی صدر پوتین کے نام اپنے خط میں مشترکہ اہداف اور عظیم کاموں کی انجام دہی کےلئے دونوں ممالک کے ہمیشہ کے باہمی اتحاد اور ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • نیٹو کے ساتھ ڈائریکٹ جنگ ہوسکتی ہے: بیلاروس

    نیٹو کے ساتھ ڈائریکٹ جنگ ہوسکتی ہے: بیلاروس

    Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳

    بیلاروس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈائریکٹ نیٹو سے جنگ کرنے کا امکان ہے۔

  • روس اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون پر بات چیت

    روس اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون پر بات چیت

    Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶

    روس میں ہونے والی 11 ویں بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر روس اور سعودی عرب کے وزرائے دفاع نے باہمی دفاعی تعاون پر بات چیت کی ہے۔

  • روس میں دھماکے سے 27 افراد ہلاک، درجنوں زخمی (ویڈیو)

    روس میں دھماکے سے 27 افراد ہلاک، درجنوں زخمی (ویڈیو)

    Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۷

    روس کی ایمرجنسی وزارت نے داغستان میں ایک پٹرول پمپ پر ہونے والے دھماکے میں 27 افراد کے ہلاک اور 68 کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • یوکرین جنگ کی آگ میں جرمنی گھی کا کام کر رہا ہے

    یوکرین جنگ کی آگ میں جرمنی گھی کا کام کر رہا ہے

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳

    جرمنی کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو جدید یو اے وی فراہم کرے گا۔

  • یوکرین کا دونتسک پر کلسٹر بموں سے حملہ

    یوکرین کا دونتسک پر کلسٹر بموں سے حملہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳

    یوکرین نے روس کے زیر کنٹرول علاقے دونتسک میں کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے جن کا بین الاقوامی طور پر استعمال جرم قرار دیا گیا ہے۔

  • یوکرین کا کریمیہ پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ ناکام

    یوکرین کا کریمیہ پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ ناکام

    Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸

    روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے ایک بڑے ڈرون حملے کے ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۳ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS