-
روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کی تاریک دنیا!۔ تصاویر
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲روہنگیا مسلمانوں کی دنیا اس قدر تاریک اور بے رمق ہو چکی ہے کہ فوٹو گرافر بھی انکی بے بسی و بے سرو سامانی کو سمجھانے کے لئے ’’بلیک اینڈ وائٹ‘‘ تصاویر کا سہارا لینے لگے ہیں۔ (تصاویر از: مہر نیوز)
-
روہنگیا مسلمانوں کے اخراج پر حکومت ہندوستان کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸ہندوستان کی وزارت داخلہ نے اس ملک کی سپریم کورٹ کے ذریعے روہنگیا مسلمانوں کی درخواست کا جائزہ لیئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیائی پناہ گزینوں کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق صرف حکومت ہندوستان کو ہے۔
-
ایران کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے لئے امداد کی قدر دانی
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷بنگلادیش کے وزیرصحت نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے لئے مزید انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کی قدردانی کی ہے
-
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کی تصدیق
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہر چہرہ، ایک ’’کتابِ غم‘‘ ہے! ۔ تصاویر
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸ذرا ان روہنگیا مسلمانوں کے چہرے غور سے دیکھیں،ہر چہرہ اپنے اندر روداد غم کی ایک ضخیم کتاب سمیٹے ہوئے ہے!!!
-
ایران کی جانب سے میانمار کے مسلمانوں کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۳فوٹو گیلری
-
روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
بندوق میانماری، گولیاں اسرائیلی ! ۔ کارٹون
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲برزیلی کارٹونسٹ کارلوس لاتف کا بنایا ہوا کارٹون جس میں انہوں نے روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کا اصل مجرم اسرائیل کو بتایا ہے۔ (فارس نیوز)
-
روهینگیا پناہ گزینوں کی تانگخالی کیمپ میں حالت زار
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۵فوٹو گیلری