صلح پسندی کا ڈھونگ رچ کر نوبل انعام حاصل کرنے والی آنگ سان سوچی کے ملک میانمار کے مسلمان باشندوں پر قیامت ڈھائی جا رہی ہے مگر کوئی نہیں جو اس کے خلاف ایکشن لے اور اس گھناؤنے ظلم و ستم کا سلسلہ ختم کرے،واقعی دنیا بڑی ظالم ہے!
روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کو بتانے والی مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجئے!
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کو ناقابل تصور حدتک نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
روہنگیا مسلمانوں کے گھروں کو کس قدر وسیع پیمانے پر نظر آتش کیا گیا ہے، یہ تصاویر بخوبی بتا رہی ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
روہنگیائی مسلمانوں کے نمائندوں نے ایران کی حمایت اورامداد کی تعریف کی ہے۔
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے بحران کو زیر بحث لانے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔
آنگ سان سوچی کو اب دنیا ایک بے رحم خاتون کے طور پر پہچانتی ہے۔نوبل اگر زندہ ہوتے تو سوچی کو دیکھ کر انکا رد عمل کیا ہوتا، اس کارٹون میں دیکھئے!