-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے صدائے اعتراض بلند ہے ۔ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰ان دنوں ایران، ہندوستان، پاکستان، آسٹریلیا اور انڈونیشیا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں پر جاری میانماری فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے وحشیانہ جرائم کے خلاف صدائے اعتراض بلند ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام ، سوچی پر عالمی تنقید کا سلسلہ جاری
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶فلپائن کے صدر نے انسانی حقوق کی سرگرم شخصیتوں سے میانمار کی حکومت کی مشیر اعلی آنگ سان سوچی پر تنقید کرنے کا مطالبہ کیا ہے - دوسری جانب انڈونیشیا کی حکومت نےاسلامی تعاون تنظیم کی ثالثی میں حکومت میانمار کے ساتھ مذاکرات پرآمادگی ظاہر کی ہے
-
میانمار قتل عام پر سعودی عرب کی خاموشی پر تنقید
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸کابل کی جامع مسجد کے امام نے تاکید کے ساتھ سوال اٹھایا ہے کہ سعودی حکام کے پاس میانمار کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش رہنے کا کیا جواز ہے۔
-
بِأیِّ ذَنبٍ...؟!
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹میانماری فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے وحشیانہ حملوں سے محفوظ رہنے کے لئے پڑوسی ملک بنگلہ دیش کی جانب روہنگیا مسلمانوں کی ہجرت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۳خصوصی رپورٹ
-
میانمار کے مسلمانوں کے خلاف جرائم، امریکہ اور صیہونی حکومت کی شہ پر ہو رہے ہیں
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱خصوصی رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میانمار میں مسلمانوں کا قتل رکوانے کا مطالبہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار میں مسلمانوں پرمظالم
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں میانمار کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۸پاکستان نے میانمار کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔