-
میانمار: صوبے راخین میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار کے صوبے راخین میں روہنگیا مسلمانوں پر انتہا پسند بودھسٹوں کے گذشتہ سال اکتوبر سے ہونے والے حملوں میں کم از کم بیانوے ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
-
میانمار کے مسلمانوں کے سلسلے میں عالمی برادری کی بے توجہی پر ایران کی تنقید
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار کے مسلمانوں کی حمایت میں سبھی مسلم ملکوں کے اتحاد پر زور دیا ہے
-
میانمار کے مسلمانوں پر مظالم کی ذمہ دار اس ملک کی حکومت ہے، میلشیا کے وزیراعظم کا خطاب
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶ملیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے اجلاس میں خطاب کے دوران کہا کہ میانمار کے صوبہ راخین میں مسلمان اقلیتوں کی افسوس ناک صورتحال کی ذمہ دار میانمار کی حکومت ہے-
-
روہنگیا کی مسلم اقلیت کے خلاف امتیازی سلوک ختم کیا جائے: ملیشیا
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷ملیشیا کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس ملک کی مسلم اقلیت کے خلاف امتیازی سلوک کا خاتمہ کرے اور ان کی بہتری کے لئے فوری اقدام کرے-
-
میانمار کے صوبائی عہدیداروں کا اقوام متحدہ کے وفد سے ملنے سے انکار
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶میانمار کے صوبہ راخین کی حکمراں جماعت کے عہدیداروں نے روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کی تحقیقات کے لئے پہنچنے والے اقوام متحدہ کے وفد سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے-
-
میانمار میں مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹میانمار کی حکومت علاقائی اور عالمی دباؤ کی وجہ سے مسلمانوں کی صورتحال پر توجہ کرنے اور ان کے خلاف جاری تشدد کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن دوسری طرف انتہا پسند بودھوں اور حکومتی عناصر نے ایک نئی چال چلی ہے جس کی رو سے وہ قانونی طریقے سے روہنگیا مسلمانوں کو ان کے گھروں سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
میانمار: مزید دو روہنگیائی مسلمان، فوجیوں کے ہاتھوں ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷میانمار کے فوجیوں نے منگدر شہر میں دو روہنگیائی مسلمانوں کو قتل کر دیا ہے۔
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷مغربی ذرائع ابلاغ نے بھی خبر دی ہے کہ میانمار کے اقلیتی مسلمانوں کو انتہائی وحشیانہ طریقے سے کچلا جا رہا ہے۔
-
مذہبی اقلیتوں کےخلاف تشدد قابل مذمت ہے : ایران
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے مذہبی اقلیتوں کے خلاف ہر قسم کے تفریق آمیز اقدام اور تشدد کی مذمت کی ہے-
-
اسلامی ممالک کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶ہزاروں لوگوں نے اسلامی ممالک میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کیے۔