SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رپورٹ

  • پاکستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی استقامت اور اتحاد کو سراہا

    پاکستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی استقامت اور اتحاد کو سراہا

    Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    پاکستان کے عوام نے ایران میں ہونے والے حالیہ فسادات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایک باوقار اور باشعور قوم ہے، جو ہر سازش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔

  • ہندوستان کے عوام نے ایرانی قوم کے اتحاد اور یکجہتی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، اسے دنیا کے لیے ایک روشن مثال قرار دیا+ رپورٹ

    ہندوستان کے عوام نے ایرانی قوم کے اتحاد اور یکجہتی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، اسے دنیا کے لیے ایک روشن مثال قرار دیا+ رپورٹ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰

    ہندوستان بھر میں لوگوں نے ایران کے عوام کی استقامت اور باہمی یکجہتی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں ایسی وحدت کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ہندوستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی یکجہتی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قومیں اسی جذبے سے مضبوط بنتی ہیں۔ نئی دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی رپورٹ۔

  • ہندوستان : لکھنو میں نوجوانوں نے ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش کی مذمت کی+رپورٹ

    ہندوستان : لکھنو میں نوجوانوں نے ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش کی مذمت کی+رپورٹ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹

    لکھنؤ سے سرور حسین کی ایک رپورٹ

  • تہران  میں عوامی سیلاب ، باقر کاظمی کی ایک رپورٹ

    تہران میں عوامی سیلاب ، باقر کاظمی کی ایک رپورٹ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۵

    تہران میں عوامی سیلاب ، نوجوانوں کا جوش و جذبہ قابل دید ، تہران کی ریلی سے باقر رضا کی رپورٹ

  • ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ایران کی حمایت میں زبردست مظاہرے+رپورٹ

    ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ایران کی حمایت میں زبردست مظاہرے+رپورٹ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۵

    تفصیلات بتا رہے ہیں سری نگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن۔

  • پاکستانی شخصیات نے وینزوئيلا کے خلاف امریکی جارجیت کی مذمت کی ہے + رپورٹ

    پاکستانی شخصیات نے وینزوئيلا کے خلاف امریکی جارجیت کی مذمت کی ہے + رپورٹ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۱

    پاکستانی شخصیات نے وینزوئيلا کے خلاف امریکی جارجیت کی مذمت کی ہے ۔ اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • لکھنؤ کی تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، رپورٹ

    لکھنؤ کی تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، رپورٹ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۸

    یہ عمارتیں محض اینٹ اور پتھر نہیں، بلکہ تہذیب و ثقافت کی زندہ داستانیں ہیں جو خطرے میں ہیں۔وقت کی گرد اور لاپرواہی نے لکھنؤ کی عظمت کے نشانات کو دھندلا دیا ہے۔اگر یہ عمارتیں مٹ گئیں تو لکھنؤ کی روح کا ایک حصہ بھی خاموش ہو جائے گا۔ تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، دراصل ہماری تاریخ اور شناخت پر منڈلاتا خطرہ ہے۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔

  • کشمیر میں چھٹی برسی کے موقع پر عوام نے شہید قاسم سلیمانیؒ کو خراجِ عقیدت پیش کیا، رپورٹ

    کشمیر میں چھٹی برسی کے موقع پر عوام نے شہید قاسم سلیمانیؒ کو خراجِ عقیدت پیش کیا، رپورٹ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹

    سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی رپورٹ کے مطابق، برسی میں عوام کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔

  • پاکستانی شخصیات نے ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی + رپورٹ

    پاکستانی شخصیات نے ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی + رپورٹ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳

    پاکستانی رہنماؤں نے کہا کہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت عالمی اصولوں اور خودمختاری کے خلاف ہے۔ سید علی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی حلقوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب قرار دیا۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں پیش کیا گیا خراج عقیدت

    شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں پیش کیا گیا خراج عقیدت

    Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱

    شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں امریکی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئي ۔ تفصیلات سید علی رضوی بتا رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ۲ hours ago
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS