-
ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی کاخطاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔
-
مجلس شام غریباں !
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان اور عراق سمیت دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں کل رات حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس منعقد ہوئی۔
-
دوسری مجلس / رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محرم الحرام کی آٹھویں شب کی مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
ایک ذاکر، ایک عزادار، کروڑوں ناظر !
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اس سال مجالس کا سلسلہ قدیمی روایت سے ذرا ہٹ کے ایک الگ اور مختلف انداز میں شروع ہوا ہے۔ اسکی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ذاکر اور خطیب کے علاوہ صرف رہبر انقلاب اسلامی تنہا مخاطب اور عزادار کے طور پر فرش عزا پر موجود رہیں گے۔
-
حجت الاسلام تسخیری کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلام کا تعزیتی پیغام
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین اور اسلام و شیعیت کی زبان گویا حجت الاسلام والمسلمین محمد علی تسخیری کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب / ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱رہبر انقلاب اسلامی نے آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، سنگین مجرمانہ اقدام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو سنگین مجرمانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷رہبر انقلاب اسلامی کل بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔