SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  • پل صراط اور جہنم  | Farsi Sub Urdu

    پل صراط اور جہنم | Farsi Sub Urdu

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵

    امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جہنم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

  • آزادی، حقوقِ بشر اور امریکا |

    آزادی، حقوقِ بشر اور امریکا |

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹

    ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکا میں پائے جانے والے نسلی امتیازات اور حقوقِ بشر کے جھوٹے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

  • پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کا بڑے پیمانے پر انعکاس

    پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کا بڑے پیمانے پر انعکاس

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطاب کا عالمی سطح پر خاص طور سے پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔

  • امام خمینی نے گفتار سے نہیں بلکہ اپنے کردار سے بیداری پیدا کی: رہبر انقلاب اسلامی

    امام خمینی نے گفتار سے نہیں بلکہ اپنے کردار سے بیداری پیدا کی: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔

  • عظیم لیڈر کی رحلت+ ویڈیو

    عظیم لیڈر کی رحلت+ ویڈیو

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸

    4  جون دنیا کا ایک عظیم رہنما اور لیڈر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ۔  پوری دنیا میں امام خمینی کی رحلت کے پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔

  • بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب سننے کے لئے عوام بے چین

    بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب سننے کے لئے عوام بے چین

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آج بروز بدھ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

  • امام خمینی نے اسلامی انقلاب کے ذریعہ دنیا کے سیاسی نظام کو تہ و بالا کیا

    امام خمینی نے اسلامی انقلاب کے ذریعہ دنیا کے سیاسی نظام کو تہ و بالا کیا

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵

    حضرت امام خمینی (رہ) نے ایران میں قرآن اور سنت کے اصولوں پر اسلامی جمہوری نظام قائم کرکے ثابت کر دیا کہ اسلام بہترین طریقے سے انسان کے سیاسی، سماجی ، اقتصادی اور جمہوری حقوق کی پاسبانی اور پاسداری کرسکتا ہے۔

  • بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب

    بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷

    رہبر انقلاب اسلامی کل بروز بدھ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے قیدیوں کو دی عیدی، سزائیں معاف اور کم ہوئیں

    رہبر انقلاب اسلامی نے قیدیوں کو دی عیدی، سزائیں معاف اور کم ہوئیں

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید الفطر کی مناسبت پر 3721 قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے یا کم کرنے پر موافقت کر دی ہے۔

  • فلسطینی تنظیموں نے رہبر انقلاب کے موقف کی قدردانی کی

    فلسطینی تنظیموں نے رہبر انقلاب کے موقف کی قدردانی کی

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷

    فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے یوم قدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کو آگے بڑھنے کے لئے ہمت افزا قرار دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۸ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS