-
ماہ خدا کی آمد، رہبر انقلاب کی میزبانی میں قرآنی محفل کا انعقاد- ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ ضیافت الہی کی مبارک باد کے ساتھ رمضان کے بابرکت مہینے کے فرائض و اعمال بجا لائے جانے کی ضرورت و اہمیت کی جانب متوجہ فرمایا۔
-
نیمۂ شعبان کے موقع پر رہبر انقلاب کا اہم خطاب
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب فرمایا۔
-
آج خطاب فرمائیں گے رہبر انقلاب
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴رہبر انقلاب اسلامی آج قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
فرزند رسول حضرت امام مہدی عج کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
-
امریکہ، ایران کا سب سے بڑا دشمن ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے یوم بعثت کے موقع پر ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔
-
مشکلات کے باوجود ملت ایران نے شاندار کارنامے انجام دیئے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نئے سال 1399 ہجری شمسی کو "پیداوار کے فروغ" کے نام سے موسوم کرتے ہوئے فرمایا: پیداوار میں تیزی کے اثرات، عوام کی زندگی میں محسوس ہونے چاہیے۔
-
عید نوروزکی مناسبت سے رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰بسم اللّه الرّحمن الرّحیم: یا مقلّب القلوب و الابصار یا مدبّر اللّیل و النّهار یا محوّل الحول و الاحوال حوّل حالنا الی احسن الحال
-
کورونا مخالف قومی مہم بلا کو نعمت میں تبدیل کردے گی: رہبر انقلاب
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تشکیل پانے والے اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر اور وزارت صحت کی ہدایات اور سفارشات پر عمل کرنے کو سب کے لئے ضروری قرار دیا ہے ۔ دوسری جانب ملک میں ایک کروڑ افراد کا چیک اپ مکمل کر لیا گیا ہے ۔
-
پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کی رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بیان کی قدردانی کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ابتدائی لمحات میں ہی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا+ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔