نیمۂ شعبان کے موقع پر رہبر انقلاب کا اہم خطاب
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i364383-نیمۂ_شعبان_کے_موقع_پر_رہبر_انقلاب_کا_اہم_خطاب
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب فرمایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰ Asia/Tehran