قرآن مجید کی تلاوت، رہبر انقلاب اسلامی کی روحانی آواز میں+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i365450-قرآن_مجید_کی_تلاوت_رہبر_انقلاب_اسلامی_کی_روحانی_آواز_میں_ویڈیو
روایات میں ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک اور دعاؤں کی تاکید کی گئی ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خوبصورت لہجے میں تلاوت کلام پاک کا یہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۱ Asia/Tehran

روایات میں ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک اور دعاؤں کی تاکید کی گئی ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خوبصورت لہجے میں تلاوت کلام پاک کا یہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی ولی فقیہ، مرجع دینی، بہترین قاری قرآن اور اعلی سیاست داں ہیں جنہوں نے سیاست کے میدان میں اپنی سیاسی حکمت عملی اور تدابیر سے گزشتہ چالیس برسوں سے امریکا اور اس کے اتحادیوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے اور آئندہ بھی بناتے رہیں گے۔ 

رہبر انقلاب اسلامی کے خوبصورت لہجے میں قرآن مجید کی تلاوت پر آپ کے کمنٹس کیا ہیں، ہمیں ضرورت آگاہ کیجئے۔