-
سینچری ڈیل تھوپنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، رہبر انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینیوں کی حمایت کو انسانی، دینی اور شرعی فریضہ قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ کے بعض دم چھلے سینچری ڈیل کو تھوپنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا۔
-
امیرِ عدالت | انفوگرافکس
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۹امیر المومنین (ع) کی حکومتِ اسلامی کی وہ خصوصیات جو آج دنیا بھر کے اسلامی حکمرانوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔
-
انفرادی اور اجتماعی دعائیں
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۵ان دنوں اور ان راتوں کی اہمیت کو حقیقتاً پہچانیں. قرآن واضح طور پر فرماتا ہے کہ «خیر من الف شهر»؛ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے! یہ بات بہت زیاده اہمیت کی حامل ہے۔
-
قرآن، ہادی بھی، مضل بھی
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۸میرے عزیزو! قرآن سے اپنے انس کو بڑهائیں. میری تاکید اور نصیحت یہ ہے کہ آپ قرآن سے زیاده مانوس ہوں۔
-
امریکہ و اسرائیل کا زوال یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔
-
ہزاروں یونیورسٹی طلبہ و طالبات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے سولہویں ماہ مبارک رمضان کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکا سے مذاکرات کیوں نہیں ؟
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱ایک زہر ہلاہل
-
رہبر انقلاب اسلامی کی تمام میدانوں میں استقامت پر تاکید
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام ملک کے اعلی حکام سے ملاقات میں امریکہ کے ایران دشمن اقدامات اور کوششوں کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ دشمن کے مقابلے میں ملت ایران کا حتمی آپشن تمام میدانوں میں استقامت ہے-
-
علمائے کرام توحید اور عدل کے قیام کے لئے مجاہدت کریں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مختلف علمائے کرام، دینی مدارس کے ذمہ دار عہدیداروں اور ملک بھر کے تقریبا دو ہزار طلبا سے خطاب کرتے ہوئے سماج و معاشرے میں معارف اسلامی کی ترویج اور اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنائے جانے کی جدوجہد کو دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم فریضہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ وارث انبیائے کرام علیہم السلام کی حیثیت سے علمائے کرام کو چاہئے کہ وہ توحید اور قیام عدل کے لئے مجاہدت کریں۔
-
دینی معارف کی عالمی سطح پر مقبولیت بڑھی ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے دین اسلام کے اعلی و ارفع اصول و معارف کی آج کے انسانوں کو ضرورت اور اسی طرح عالم اسلام اورحتی غیر اسلامی معاشروں کی جانب سے ان معارف کو سراہنے اور اس کی مقبولیت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ،آج علمی مراکز یا حوزہ ہائے علمیہ کی اس تعلق سے ذمہ داری ماضی کی نسبت زیادہ سنگین ہوجاتی ہے-