آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا حل
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i349812-آزادیِ_فلسطین_عالمِ_اسلام_کی_مشکلات_کا_حل
عالَمِ اسلام کے تمام مسائل کے عامل اور جڑ، صہیونی ہیں۔ صہیونی ہی عالَم اسلام کی تباہی کی قسم کھائے ہوئے ہیں اور ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھتے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۹ Asia/Tehran
  • آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا حل

عالَمِ اسلام کے تمام مسائل کے عامل اور جڑ، صہیونی ہیں۔ صہیونی ہی عالَم اسلام کی تباہی کی قسم کھائے ہوئے ہیں اور ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھتے۔

بے شک فلسطین کی آزادی، اور صہیونیوں کی بربادی، اس بات کی ضمانت ہے کہ امت مسلمہ کے بڑے بڑے مسائل، جیسے کہ اختلافات، جیسے کہ کرپشن، جیسے کہ پسماندگی، یہ سب حل ہوجائیں گے۔اُس دن کی امید لیئے، ان شاء اللہ

* ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ*