SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  • حاجیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کا پاکستانی میڈیا میں خیرمقدم

    حاجیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کا پاکستانی میڈیا میں خیرمقدم

    Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶

    پاکستان کے ذرائع ابلاغ نے حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کا جس میں کشمیر کا بھی ذکر ہے خیر مقدم کیا ہے۔

  • حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - مکمل متن

    حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - مکمل متن

    Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۲

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب دستور اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک پیغام دیا جس میں اتحاد بین المسلمین کی دعوت کے ساتھ ساتھ استکباری قوتوں کی سازش سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں افراد کو خطاب کیا ۔ تصاویر

    رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں افراد کو خطاب کیا ۔ تصاویر

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷

    آج پیر کی صبح مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہونچے جہاں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب کیا۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات

    رہبرانقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹

    رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔

  • سید علی، مولا علی رضا (علیہ السلام) کی بارگاہ میں! ۔ تصاویر+ویڈیو

    سید علی، مولا علی رضا (علیہ السلام) کی بارگاہ میں! ۔ تصاویر+ویڈیو

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰

    آج بروز جمعرات، صبح کے وقت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، ثامن الحجج حضرت امام موسیٰ الرضا علیہ السلام کی ضریح اقدس پر حاضر ہوئے۔

  • امام رضا علیہ السلام کی ضریح اور تربت پاک کی غبار روبی کی معنوی تقریب

    امام رضا علیہ السلام کی ضریح اور تربت پاک کی غبار روبی کی معنوی تقریب

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹

    فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی ضریح مطہر اور تربت پاک کی غبار روبی کی معنوی تقریب رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں انجام پائی-

  • رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات کا پاک و ھند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات کا پاک و ھند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۳

    رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔

  • جان بھی چلی جائے،آپ کو نہ چھوڑیں گے ۔ ویڈیو

    جان بھی چلی جائے،آپ کو نہ چھوڑیں گے ۔ ویڈیو

    Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶

    چند روز قبل لبنان کی ۳۳ روزہ معروف جنگ میں شریک اور معذور ہونے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدین رہبر انقلاب اسلامی سے ملے اور انہوں نے ولی فقیہ رہبر انقلاب اسلامی کے تئیں اپنی خالصانہ عقیدت و محبت اور وفاداری کا اظہار و اعلان کیا۔

  • حقیقی حج مشرکین سے بیزاری کے اعلان اورمسلم اتحاد کی کوشش کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    حقیقی حج مشرکین سے بیزاری کے اعلان اورمسلم اتحاد کی کوشش کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے محکمہ حج کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح معنوں میں حج وہی ہوتا ہے جس میں ایک طرف مشرکین سے برائت و بیزاری کا اعلان کیا جائے اور دوسری جانب سے یہ حج مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور ہمدلی کا باعث بنے۔ آپ نے فرمایا کہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی شیطانی چال اور سیاست کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گی۔

  • حزب اللّٰہی، رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    حزب اللّٰہی، رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰

    لبنان کی معروف 33 روزہ جنگ میں معذور ہو جانے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدوں نے ،مذکورہ جنگ کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے خصوصی ملاقات کی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

    امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

    ۱ hour ago
  • ٹرمپ کے تئیں عالمی اعتماد میں نمایاں کمی، شی جن پنگ اور پوتین آگے نکل گئے: تازہ سروے

  • ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

  • غاصب اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • ہندوستان میں بھی یوم عاشور آج منایا جا رہا ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS