-
اعلیٰ حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱آج ۹ اپریل بروز پیر وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور عدلیہ کے عہدے داروں سمیت بعض اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
کمانڈرز سپریم کمانڈر سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰آج بروز اتوار مسلح افواج کے سینئر کمانڈروں نے سپریم لیڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام - متن
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو ایرانی مصنوعات کی حمایت کا سال قرار دیتے ہوئے بہار فطرت اور بہار معنویت سے مادی اور معنوی لحاظ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
اسلام میں اختلافات کو ہوا دینا ممنوع !
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹ہم نے صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ ہم اہل سنت کے مقدسات کی توہین کئے جانے کے مخالف ہیں
-
ایران کی مومن نوجوان نسل کے مقابلے میں دشمن کچھ بھی نہیں بگاڑ سکے گا، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کرنے کا سبب اسلامی انقلاب کے اثرات سے بڑی طاقتوں کا خوف و ہراس تھا آپ نے فرمایاکہ جب اسلامی انقلاب کامیاب ہوا تو اس کی عظمت نے بڑی دشمن طاقتوں کو مرعوب کر کے رکھ دیا تھا۔
-
اندر سے ٹوٹ رہا ہے اسرائیل، کیا صبح قریب ہے؟ - مقالہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حال ہی میں تہران کے دورے پر آنے والے شام کے وزیر اوقاف اور ان کے ساتھ آنے والے مذہبی وفد سے ملاقات میں کہا تھا کہ جلد ہی ہم اور آپ دیکھیں گے کہ آپ بیت المقدس میں نماز ادا کر رہے ہیں۔
-
جناب زھرا(س) کے معنوی کمالات انسانی فہم سے بالاتر ہیں
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام کی منطق میں عورت کا مفہوم ایمان اور عفت کا حامل ہونا ہے جو انسانوں کی تربیت کے میدان میں بڑی ذمہ داری ادا کرتی ہے۔
-
حکام شہروں میں باغات اور درختوں کو بچانے کی کو شش کریں، رہبر انقلاب اسلامی/ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم درخت کاری اور ہفتہ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے پودے کاشت کئے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے امریکی اور صیہونی مخالف مؤقف پر فلسطینیوں کو فخر
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۵فلسطینی سفیر نے کہا کہ ہم فلسطین میں زندگی کرنے پر فخر کرتے ہیں اور ہرگز ہمارے ملک کے چھوٹے حصے کو نہیں چھوڑیں گے.
-
شہادت عظیم موت : رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید صدوق اور گلپایگان شہر کے 372 شہداء کے سیمینار منعقد کرنے والوں سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر شہادت کو با عزت موت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہادت خدا سے بہترین معاملہ ہے۔