-
رہبرانقلاب اسلامی نے شہید حُججی کا آخری دیدار کیا
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵شہید محسن حُججی کے جسدخاکی کو آخری دیدار کے لئے تہران کی امام حسین (ع) مسجد میں رکھا گیا تھا جہاں رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےشہید کا آخری دیدار کیا.
-
امریکہ سے دوستی باعث مشکلات ہے! ۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای قائل ہیں کہ امریکہ سے دوستی نہ صرف یہ کہ مشکلات کا حل نہیں ہے بلکہ بہت سی مشکلات کا باعث ہے۔
-
امریکی دانشوروں کو ٹرمپ کے صدر ہونے پر شرم آتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵رہبر انقلاب اسلامی نے جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کی تقریر کو بے شعوری، عاجزی اور جھنجھلاہٹ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
قومی مفادات سے پسپائی کا لفظ ایران کی لغت میں نہیں ہے۔
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی کسی بھی قسم کی خلاف ورزی پر ایران سخت ردعمل ظاہر کرے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام شام کے صدر کا تہنیتی پیغام
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام میں، ایران کے عوام کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی عوام کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
شاگردوں نے استاد سے کی ملاقات ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰ایران کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر آج بروز پیر تہران کے حوزات علمیہ کے اساتذہ اور طلاب نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سفارتی میدان میں دینی اور انقلابی جذبے کے تحفظ پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸رہبرانقلاب اسلامی نے سفارتکاری کے میدان میں دینی اور انقلابی جذبے کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ سفارتی مسائل میں ہمیں اپنے انقلاب پر فخر کرنا چاہئے
-
حج کیا ہے؟ ۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) حج سے متعلق کچھ اہم نکات کی نشاندہی فرماتے ہیں،ملاحظہ فرمائیں!
-
امریکہ سے دوستی مشکلات کا حل نہیں ! ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲امریکہ سے دوستی مشکلات کا حل نہیں، ملاحظہ فرمائیں رہبر انقلاب کی آواز میں!
-
آیت اللہ ہاشمی شاہرودی، تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ مقرر
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ا ی نے ایک حکم نامے میں آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کو پانچ برسوں کے لئے تشخیص مصلت نظام کونسل کا سربراہ مقررکیا ہے