-
جنگ نرم کی مشکلات عسکری جنگ سے زیادہ ہیں !
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۱ولی امرمسلمین کی افواج کے ساتھ گفتگو سے مختصر اقتباس
-
امریکہ شریکِ جُرم !
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲جعلی صیہونی حکومت (اسرائیل) کہ جس نے فلسطین کو اس طرح سے غزہ اور مغربی ساحلی علاقے میں جبر و تشدد کاشکاربنایا ہوا ہے، کون اس(اسرائیل) کی پشت پناہی کرتا ہے؟ کون اِن (قابض اسرائیلیوں) کے لئے راہ ہموار کرتا ہے؟ کون(اس کی) حمایت کرتا ہے؟ کون اُن کا ساتھ دیتا ہے؟ مغربی قوتیں ہیں کہ جن کا بڑا امریکہ ہے۔
-
غاصب اسرائیل !
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸بنیادی طورپرصیہونی نظامِ حکومت کے وجود میں آنے کا عمل ہی ایسا ہے کہ (یہ نظام) وُسعت طلبی سے، دوسروں کو اذیّت پہنچانے سے اور فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کرنے سے خود کو نہیں روک سکتا۔
-
داعش کے حامی ، جھوٹے دعویدار !
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷داعش کے حامی امریکہ ، اسرائیل ، سعودی عرب اور خلیجی ممالک شکست کے بعد داعش کی مخالفت کا دعوی کر رہے ہیں جو ان کی منافقت اور شکست پذیری کی علامت ہے-
-
اقوام متحدہ کی کارکردگی پر تنقید
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کی جانب سے ضروری ضمانت پر تاکید
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
سنت الٰہی حتمی اور قطعی ہے!
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱خدا کی سنت ( قانون) کبھی تبدیل نہیں ہو سکتی ، اگر ظالم کے سامنے مقاومت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا جائے تو خدا کی نصرت ہمارے شامل حال ہوگی - یہ قران کا وعدہ ہے اس سنت کو کبھی بھی بدلا ہوا نہیں پاؤ گے-
-
رہبرانقلاب اسلامی سے اعلی حکام اورعہدیداروں کی ملاقات
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲فوٹو گیلری
-
یورپ نے کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں گے- رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اگر یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں سستی اور کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا ایران کا حق محفوظ ہے۔
-
امریکہ کی شکست قطعی اور یقینی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰ملک کے اعلی حکام اور دیگر عہدیداروں نے رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔