-
قائد انقلاب اسلامی سے گپ لڑاتے ننھے بچے (ویڈیو)
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ننھے بچوں کو ایران کے سپریم لیڈر اور قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملتے اور بے تکلفانہ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
دشمنوں کی شکست پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کس بات کا؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹جنگ بدر میں جب کافروں نے نعرے لگانا شروع کیا، اپنے بتوں کا نام لینا شروع کیا تو پیغمبر نے مسلمانوں سے کہا کہ کہو: اللہ مولانا و لا مولی لکم۔ خدا ہمارا مولا ہے، ہمارا پشت پناہ ہے، ہماری طاقت، اسی کی طاقت پر منحصر ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔ ایرانی قوم کی طاقت کا سب سے اہم اور اصلی حصہ، اللہ کی حمایت کے عقیدے پر مبنی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
دشمونوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس کی گستاخیوں کے خلاف ایران میں احتجاج (ویڈیوز)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ایران کی اعلیٰ دینی مرجعیت اور دیگر مذہبی مقدسات کے سلسلے میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے چارلی ہیبڈو کے گستاخانہ اقدام کے بعد ایران کے مختلف شہروں منجملہ قم، تہران اور آستانه اشرفیہ میں ہزاروں لوگوں نے اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔ احتجاج میں سماج کے دیگر سبھی طبقوں کے ساتھ ساتھ علما و طلبا بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ تہران میں یہ احتجاج فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے ہوا جہاں اس ملک کے پرچم کو بھی نذر آتش کیا گیا۔
-
خواتین کے ساتھ مغرب کی ریاکارانہ اور مجرمانہ روش پر تنقید
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی دنیا میں خواتین کی آزادی کا نعرہ مکاری اور جھوٹ پر مبنی : رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خواتین کے بارے میں مغربی دنیا کے دعووں کو ریاکارانہ اوران کے عمل کو ہوس پرستی اور استحصال پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کارناموں کی اہمیت پر زور
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
قاسم سلیمانی تمام شہیدوں میں سرفہرست، ان کی یاد کو زندہ رکھا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے استقامتی محاذ میں نئی روح پھونکنے کو سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کا اہم ترین کارنامہ قرا ر دیا۔
-
یوم بصیرت پر ایرانی عوام کا نظام اسلامی کے ساتھ تجدید عہد (تصاویر)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰ایران میں ہجری شمسی سال کے دسویں مہینے ’’دے‘‘ کی نویں تاریخ مطابق تیس دسمبر یوم بصیرت کے بطور منائی جاتی ہے۔ اس دن عوام سڑکوں پر نکل کر اپنے اسلامی نظام اور اسکی قیادت کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کرتے ہیں۔ گزشتہ روز اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر ہوئے عظیم الشان اجتماع کو پیش خدمت تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔