-
عوامی رضاکار فورس ’بسیج‘ خداداد سرمایہ ہے: قائد انقلاب
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوامی رضاکار فورس بسیج کو ملت ایران کا عظیم سرمایہ اور خداداد ذخیرہ قرار دیا ہے۔
-
خطے میں مداخلت کرنے والے ایران کو نصیحت نہ کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔
-
جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
میلاد النبی اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2020
-
اتحادکی تقویت اور دشمنوں سے ہوشیاری کی تاکید
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے اور وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے۔
-
روسی نوجوانوں نے فرانسیسی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب کے پیغام کی حمایت کی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱روس کے مسلمانوں نے فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پیغام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا صفحہ کھول دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کے اکاونٹ کو کھول دیا ہے۔
-
انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا صفحہ بند کردیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کا اکاونٹ بند کردیا ہے۔
-
فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹فرانس کے صدر امینوئل میکراں کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی حمایت میں بیان دئے جانے اور اس واقعے پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر پھیل جانے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرانس کے نوجوانوں کو مخاطب کرکے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے؛