SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر معظم

  •  ریڈیو اور ٹیلیویژن کا ادارہ دشمن کی نرم جنگ کے مقابلے میں ایران کا اگلا محاذ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    ریڈیو اور ٹیلیویژن کا ادارہ دشمن کی نرم جنگ کے مقابلے میں ایران کا اگلا محاذ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے ریڈیو اور ٹیلیویژن کے ادارے کو دشمنوں کی نرم جنگ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اگلے محاذ سے تعبیر کیا ہے۔

  • ایرانی قوم کا استحکام اور سامراجی پالیسیوں کے سامنے نہ جھکنا، دشمنی کی وجہ ہے ۔

    ایرانی قوم کا استحکام اور سامراجی پالیسیوں کے سامنے نہ جھکنا، دشمنی کی وجہ ہے ۔

    Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اپنی ترقی اور آمادگی کی رفتار کو تیز کرکے ایسی طاقتور ہوجائیں کہ دشمن ، ایران کے خلاف جارحیت کا خیال بھی اپنے ذہن میں لانے کی جرائت نہ کرسکے۔

  • منی کے سانحے کے بارے میں صدر مملکت کا پیغام

    منی کے سانحے کے بارے میں صدر مملکت کا پیغام

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سینیئر نائب صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے منی میں رونما ہونے والے خونریز سانحے سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کی ہیں-

  • چہار محال و بختیاری کے عوامی اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    چہار محال و بختیاری کے عوامی اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے مضبوط و مستحکم معیشت، روزافزوں سائنسی ترقی اور عوام خصوصا جوانوں میں انقلابی جذبے کے تحفظ اور اس کی تقویت کو امریکہ کی جانب سے کی جانے والی دشمنی سے مقابلے کے لئے تین موثر عوامل قرار دیا ہے۔

  • سائبراسپیس میں اسلامی مواد پرتاکید

    سائبراسپیس میں اسلامی مواد پرتاکید

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۶

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو سپریم کونسل برائے سائبر اسپیس کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ سائبراسپیس میں مستحکم اوردلچسپ مواد تیارکرکے ڈالا جانا چاہیے۔

  • دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور حکام کی ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے-

خاص خبریں
  • ہندوستان میں 1901ء کے بعد سے اگست سب سے گرم رہا، ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

    ہندوستان میں 1901ء کے بعد سے اگست سب سے گرم رہا، ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

    ۲۰ minutes ago
  • امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

  • ایران نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

  • شنگھائی تنظیم کی تقویت اور کردار میں وسعت کے لئے صدرِ ایران​​​​​​​ کی تین اہم تجاویز

  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS