-
شہید قاسم سلیمانی تا ابد زندہ رہنے والی حقیقت کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳رہبرانقلاب اسلامی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو تا ابد زندہ رہنے والی ایک حقیقت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہید سلیمانی ایران اور عالم اسلام کی انتہائی محبوب اور ہردلعزیز شخصیت تھے اور ہیں۔
-
علمی راہ حل سے ملک کی تمام مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملک کی تمام مشکلات کے لئے علمی راہ حل تلاش کی جا سکتی ہے۔
-
کھیل کود کے میدان میں بھی دینی اور انسانی اقدار کی پاسداری پر تاکید
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے کھیل کود کے میدان میں بھی انسانی اور دینی اقدار کی پاسداری نیز غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
بحری مشن کی کامیابی پر رہبرانقلاب اسلامی کا مبارکبادی کا پیغام
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی بحری مشن سے کامیاب واپسی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
دنیا میں ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دنیا میں آزادی کے لئے جدوجہد اور ظلم کے خلاف استقامت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ویکسین کی فراہمی کو یقینی اور کورونا ٹیسٹ سہولت عام کی جائے، رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا کے خلاف جنگ کو ملک کی فوری اور اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
طاقتور اور اسمارٹ میڈیا کی ضرورت پر زور
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے میدان میں پوری قوت اور دانشمندی سے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پوری قوم کا منتخب صدر اور جمہور کا خادم ہوں، سید ابراہیم رئیسی کا اعلان
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷ایران کے نو منتخب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ پوری قوم کے منتخب صدر ہیں اور جمہور کے خادم ہیں۔
-
انتخابات کے اصلی فاتح عوام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حالیہ انتخابات میں اصل فاتح ایرانی عوام کو قرار دیا ہے۔
-
مختلف عالمی رہنماؤں کی سید ابراہیم رئیسی کو کامیابی کی مبارکباد
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲مختلف عالمی رہنماؤں نے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔