-
امریکا میں اسرائیل کی حمایت کرنے والوں میں آئی شدید کمی!
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳ایک صیہونی محقق نے امریکی عوام اور ڈیموکریٹ کے درمیان اسرائیل کی حمایت میں شدید کمی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے فیصلہ کرنے والے عناصر اس مسئلے کی راہ حل تلاش کریں۔
-
امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا امکان
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷امریکہ کے ارب پتی اور ایکس کمپنی کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
کیا ٹرمپ پر حملے کی سازش میں بائڈن کا ہاتھ ہے؟ ریپبلکن پارٹی کے اراکین کا سنسنی خیز بیان
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸امریکا میں بہت سے ریپبلیکنز اراکین کانگریس نے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا قصور وار موجودہ صدر بائیڈن کو ٹھہرایا ہے-
-
شام پر امریکی حملے پر خود امریکی سینیٹروں کی تنقید
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸امریکہ کے کئی سینیٹروں نے شام پر امریکی فوج کے حملے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ری پبلکن کا دعوی مسترد
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹس ارکان نے سابق صدر کے مواخذے کے غیر قانونی ہونے کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے مواخذے پر کارروائی شروع
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹ٹرمپ کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک وائٹ ہاؤس، محکمہ خارجہ اور آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ سے دستاویزات حاصل کرنے سے متعلق تھیں۔
-
امریکی سینیٹروں کی صدر ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱دو امریکی سینیٹروں تلسی گیبرڈ اور برنی سینڈرز نے صدر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بن سلمان نے ہی خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا، امریکی سینیٹر
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴امریکا کے ریپبلیکن سینٹیر لینڈسی گراہم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ سعودی ولیعد بن سلمان نے ہی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا۔
-
وائٹ ہاؤس کے انتطامات میں خلل پیدا ہونے کا اعتراف
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کمیٹی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے انتظامات میں خلل پیدا ہو گیا ہے۔