-
بیروت پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: سنسکرت کو روز مرہ کی زبان میں تبدیل کئے جانے پر تاکید
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے تیسری بار وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے من کی بات پروگرام میں سنسکرت کو روز مرہ کی زبان میں تبدیل کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
"صبح" میڈیا فیسٹیول میں پہلا انعام ریڈیو تہران کے نام
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۵آئی آر آئی بی کے سربراہ پیمان جبلّی نے فیسٹیویل کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوری نظام اپنے استقلال، خود اعتمادی، حق پسندی اور انقلاب کی تربیت یافتہ شجاع شخصیتوں کی کاوشوں کی بدولت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور طاقتور تر ہوتا رہے گا۔
-
ڈاکیومینٹری فیسٹیول کا تیسرے دور
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶ڈاکیومینٹری فیسٹیول کے تیسرے دور کی افتتاحی تقریب
-
تیسرا "پژواک" دستاویزی ریڈیو پروگرام فیسٹیول
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱تیسرے "پژواک" دستاویزی ریڈیو پروگرام فیسٹیول کے بارے میں تفصیلات
-
ہندوستان: کیا آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس کو بند کردیا جائے گا؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۴ہندوستان کی معروف آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس ماہرین کے مطابق ہمیشہ کے لئے بند ہو سکتی ہے۔
-
شیطان صفت دشمن اسرائیل کا اصلی چہرہ سامنےآ گیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے کی ایکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹرنے صیہونی فوج کے حملوں میں المیادین ٹی وی چینل کے دو نامہ نگاروں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
اسرائیل کے صدر اسحاق ہرتزوگ کا ٹیلیگرام اکاؤنٹ ہیک
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرتزوگ کا ٹیلیگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی ریڈیو ہیک
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی ریڈیو کو ہیک کر لیا گیا ہے۔
-
ایران میں ریڈیو کا یوم تاسیس
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸چار اردیبہشت 1319 ہجری شمسی مطابق 24 اپریل 1940 کو ایران میں پہلی بار ریڈیو کا ادارہ قائم کیا گیا اور ریڈیو نشریات کا آغاز ہوا۔